گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دکھائیں لیکن دھیان رہے کہ بندر کے ہاتھ میں مت تھما دیجئیے گا اپنا کیبورڈ۔۔۔ابھی دیکھیے ہماری سپیڈ!
دکھائیں لیکن دھیان رہے کہ بندر کے ہاتھ میں مت تھما دیجئیے گا اپنا کیبورڈ۔۔۔ابھی دیکھیے ہماری سپیڈ!
ناں۔۔۔ ہم تو یہی ہٹا سکتے تھے۔ دوسرا والا نہیں۔ اور یہی نکتہ ہے اس میں۔ہو سکتا ہے نقطہ یہاں سے نہ ہٹانا ہو اور نکتہ یہی ہو اس میں!
الله نہ کرے یہ اعلان ابھی ہو۔اور وہ اعلان یہ ہو گا کہ
تمام محفلین اپنے اپنے کیبورڈ سے انگلیاں ہٹا لیں۔ اب ان کا کوئی مراسلہ اردو محفل میں قبول نہیں کیا جائے گا۔
بندر کی جگہ جادوگر بھلا کو تھما دیتے ہیں!دکھائیں لیکن دھیان رہے کہ بندر کے ہاتھ میں مت تھما دیجئیے گا اپنا کیبورڈ۔۔۔
پہلی نظر میں ہم نہ پڑھ نہ پائے اور سوچنے لگے کہ یہ کیسی دعا کی آپ نے۔الله نہ کرے یہ اعلان ابھی ہو۔![]()
![]()
![]()
اب یہ بھلا کون ہے بھلا؟بندر کی جگہ جادوگر بھلا کو تھما دیتے ہیں!
اس مراسلے میں بھی پہلی نظر میں ہم دوسرا "نہ" نہ پڑھ پائے۔پہلی نظر میں ہم نہ پڑھ نہ پائے اور سوچنے لگے کہ یہ کیسی دعا کی آپ نے۔
کوئی قبولیت کی گھڑی بھی ہوتی ہے۔
بلا لکھنا تھا، دہی بھلے والا بھلا لکھ دیا۔اب یہ بھلا کون ہے بھلا؟
ادھر تو لکھا ہے یہ ووٹنگ 5 جولائی کو ختم ہو گی۔ کم از کم محفل کو بھی اتنا وقت دیا جائے۔ایک مختصر اپڈیٹ:
لڑی سٹھیا چکی ہے۔
یاز اور عرفان سعید کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔
ووٹس کی ریشو دس نو کی ہے۔
ووٹرز ہوا کا رخ دیکھ رہے ہیں اور پولنگ اسٹیشن میں بے پر کی اڑا رہے ہیں۔
اوپر والی سرکاریں آج کل ہماری نہیں سن رہیں۔ ایک وقت تھا کہ گاڑھی چھنتی ہوتی تھی۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!ادھر تو لکھا ہے یہ ووٹنگ 5 جولائی کو ختم ہو گی۔ کم از کم محفل کو بھی اتنا وقت دیا جائے۔
آئینِ محفل کے دیباچے کی شق نمبر تین اسی کو ہونا چاہئے۔فقہ گل یاسمیں والوں کے لیے یہ مراسلہ مشعل راہ کے طور پر صدر دروازے پر لٹکا دیا جاوے گا، آتے جائیے سر دھنتے جائیے وغیرہ!
وہ رابطہ نہیں وہ محبت نہیں رہی!اوپر والی سرکاریں آج کل ہماری نہیں سن رہیں۔ ایک وقت تھا کہ گاڑھی چھنتی ہوتی تھی۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
وہ بھی اس وقت۔۔۔ وہ تو شکر کہ گلا خراب ہے آج۔ ورنہ کچن میں جا کر دم لیتے ۔ اور جب تک دہی بھلے بنا کر کھا نہ لیتے چین نہ پڑتا۔ ایک بار ایسے ہی عثمان بھائی نے شاید پلاؤ کا ذکر کیا۔ رات کے ڈھائی تین بجے ہم کچن میں۔ اور بس کھایا پھر مزے سے۔بلا لکھنا تھا، دہی بھلے والا بھلا لکھ دیا۔![]()
تُسی پھڑ کے پر لاؤندے جاؤایک مختصر اپڈیٹ:
لڑی سٹھیا چکی ہے۔
یاز اور عرفان سعید کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔
ووٹس کی ریشو دس نو کی ہے۔
ووٹرز ہوا کا رخ دیکھ رہے ہیں اور پولنگ اسٹیشن میں بے پر کی اڑا رہے ہیں۔
آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہمارا جی چاہ رہا ہے کہ پلاؤ اور دہی بھلے دنوں اسی وقت کھائیں۔وہ بھی اس وقت۔۔۔ وہ تو شکر کہ گلا خراب ہے آج۔ ورنہ کچن میں جا کر دم لیتے ۔ اور جب تک دہی بھلے بنا کر کھا نہ لیتے چین نہ پڑتا۔ ایک بار ایسے ہی عثمان بھائی نے شاید پلاؤ کا ذکر کیا۔ رات کے ڈھائی تین بجے ہم کچن میں۔ اور بس کھایا پھر مزے سے۔
ہاں ہاں ضرور ۔ تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کا م آئے۔فقہ گل یاسمیں والوں کے لیے یہ مراسلہ مشعل راہ کے طور پر صدر دروازے پر لٹکا دیا جاوے گا، آتے جائیے سر دھنتے جائیے وغیرہ!
ایس لڑی دے مالکاں نوں کہو۔ خالی ووٹ نہ منگن۔ تہاڈے لئی دہی بھلے تے پلاؤ دا انتظام وی کرن۔آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہمارا جی چاہ رہا ہے کہ پلاؤ اور دہی بھلے دنوں اسی وقت کھائیں۔![]()
رخصتی کا گانا گائیں کیا۔۔۔ہم نے فون پر بیڈ ٹائم موڈ لگایا۔ سکرین کے رنگ بھی سیاہ و سفید ہو گئے ہیں۔ بالکل وداع کاسا احساس ہو رہا ہے۔