الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
لیجئے بھئی ریفریشمنٹ کا انتظام کر دیا گیا ہے
food-le-980x650px-buffet3.jpg
 
محفل سے ممکنہ وداع کی یہ گھڑی!
گھڑی پر سوئیں گے تو وہ تو ٹوٹ جائے گی۔
Damn care والے ٹھیک رہتے ہیں۔ پرواہ کرنی کم کردو (جن کو پرواہ کم ہے صرف ان کی) تو خود ہی پیچھے آتے ہیں یا جھڑ جاتے ہیں۔ میڈیکل فائنل ائیر تک سیکھیں گے! 😆
 
اربش علی

محفلین
Damn care والے ٹھیک رہتے ہیں۔ پرواہ کرنی کم کردو (جن کو پرواہ کم ہے صرف ان کی) تو خود ہی پیچھے آتے ہیں یا جھڑ جاتے ہیں۔ میڈیکل فائنل ائیر تک سیکھیں گے! 😆
ویسے ہم نے اپنی یونیورسٹی میں زیادہ مراسم بھی نہیں بنائے۔ وہاں کم و ںیش یہی رویہ ہے!:rollingonthefloor:
 
Top