بابل کی دعائیں لیتی جا، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے!رخصتی کا گانا گائیں کیا۔۔۔
دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا
توں پیار ایناں کیوں پایا وے بابلا
چھوڑ بابل کا گھر، موہے پی کے نگر آج جانا پڑابابل کی دعائیں لیتی جا، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے!
تین بجے کا کیوں لگایا!!!ہم نے فون پر بیڈ ٹائم موڈ لگایا۔ سکرین کے رنگ بھی سیاہ و سفید ہو گئے ہیں۔ بالکل وداع کاسا احساس ہو رہا ہے۔
ہمیں تو نیند آ رہی ہے مگر ایسی گھڑی پر سونا نہیں چاہتے۔چھوڑ بابل کا گھر، موہے پی کے نگر آج جانا پڑا
مالکو! ساڈے لئی وی!ایس لڑی دے مالکاں نوں کہو۔ خالی ووٹ نہ منگن۔ تہاڈے لئی دہی بھلے تے پلاؤ دا انتظام وی کرن۔
آ ہی نہ جائیں کہیں۔
دراصل ہم نے صرف یہی دیکھنے کے لیے لگایا کہ سیاہ و سفید سکرین کیسی لگتی ہے۔تین بجے کا کیوں لگایا!!!
آتے ہی ہوں گے!آ ہی نہ جائیں کہیں۔
نہ چھیڑ درداں نوں۔۔۔مائیں نی میں کہنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی!رخصتی کا گانا گائیں کیا۔۔۔
دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا
توں پیار ایناں کیوں پایا وے بابلا
کیسی گھڑی؟ہمیں تو نیند آ رہی ہے مگر ایسی گھڑی پر سونا نہیں چاہتے۔
پلاؤ اور دہی بھلے بھی لاتے ہوں گے؟آتے ہی ہوں گے!
محفل سے ممکنہ وداع کی یہ گھڑی!کیسی گھڑی؟
کیا گھڑی پر بستر لگا لیا؟
کنوں کو کہنوں عبداللہ صاحب کی جگت سے بچنے کے لئے کیا نا؟نہ چھیڑ درداں نوں۔۔۔مائیں نی میں کہنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی!
جے ڈاکٹرنی نوں دسنا نئیں سی تے کرن کہیہ گئے سی تُسی فیر۔نہ چھیڑ درداں نوں۔۔۔مائیں نی میں کہنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی!
میکے کی کبھی نہ یاد آئے، سسرال میں اتنا پیار ملے!بابل کی دعائیں لیتی جا، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے!
ہاں جی!پلاؤ اور دہی بھلے بھی لاتے ہوں گے؟
میرا پیا گھر آیا؟چھوڑ بابل کا گھر، موہے پی کے نگر آج جانا پڑا
اچھا اچھا۔۔۔ ایک تو میکوں سمجھ دیر سے آتی ہے۔محفل سے ممکنہ وداع کی یہ گھڑی!
گھڑی پر سوئیں گے تو وہ تو ٹوٹ جائے گی۔
ہونٹوں پہ ہنسی کی دھوپ کھلے، ماتھے پہ خوشی کا تاج رہے!میکے کی کبھی نہ یاد آئے، سسرال میں اتنا پیار ملے!