گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ پورے کا پورا ہفتہ؟سات سے ہمیں شعر یاد آ گیا:
تا قیامت شبِ فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
یعنی کہ پورے کا پورا ہفتہ؟سات سے ہمیں شعر یاد آ گیا:
تا قیامت شبِ فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
یہ تو اچھا ہوا کہ کام آ گیا وگرنہ اکثر ضرورت کے موقعے پر جواب دے جاتا ہے۔بوقتِ ضرورت کام آ گیا ۔
آواز لگاتے رہئیےیاز آ نہیں رہے
دماغ ہی کی بات کر رہے ہیں نایہ تو اچھا ہوا کہ کام آ گیا وگرنہ اکثر ضرورت کے موقعے پر جواب دے جاتا ہے۔![]()
غالب نے یہاں زندگی کی مدت کو سات دن سے تعبیر کیا ہے! یعنی اگرچہ یہ مختصر لگتی ہے، مگر ہمارے لیے ہجر کے باعث بھاری اور طویل ہے۔اور ایسا لگتا ہے کہ گویا قیامت تک رات کا سماں رہے گا، اور روزِ حشر محبوب کا دیدار ہو سکے گا، اس لیے وہ سحر ہے۔یعنی کہ پورے کا پورا ہفتہ؟
زندگی سات دن کی۔۔۔ دنیا چار دن کی؟غالب نے یہاں زندگی کی مدت کو سات دن سے تعبیر کیا ہے! یعنی اگرچہ یہ مختصر لگتی ہے، مگر ہمارے لیے ہجر کے باعث بھاری اور طویل ہے۔
دماغ بھی کام نہیں آتا اور یہ من چلا بندر بھی۔دماغ ہی کی بات کر رہے ہیں نا![]()
من چلا بندر چنچل کیوں نہیں ہےدماغ بھی کام نہیں آتا اور یہ من چلا بندر بھی۔
ویسے ہم نے اس شعر کے سوا کہیں سات کا یہ عدد زندگی یا دنیا کے لیے نہیں دیکھا۔زندگی سات دن کی۔۔۔ دنیا چار دن کی؟
چنچل ہی تو ہے۔ سارا دن سکون سے نہیں بیٹھتا۔ کبھی ایک لڑی میں تو کبھی دوسری میں۔من چلا بندر چنچل کیوں نہیں ہے
ہم دونوں اپنے نام کی ایک ہی ہیں! 😌مریموں اور سیماؤں نے انٹرمٹنٹ والی بریک لے لی، ورنہ سٹھیانے سے بھی اوپر جا چکی ہوتی
دانت بھی اسی کام آتے ہیں۔بٹیر اچھے ہیں کھانے کے کام آتے ہیں
وہ تو آپ کے پیچھے پیچھے آتا ہےچنچل ہی تو ہے۔ سارا دن سکون سے نہیں بیٹھتا۔ کبھی ایک لڑی میں تو کبھی دوسری میں۔
نقطے ہٹا ہٹا کر بلا کر دیکھیے۔۔۔کیا پتہ آج کسی اور ہی جون میں ہوں!یاز آ نہیں رہے
ہمارے بغیر نہیں رہ سکتا نا! چھوٹے ہوتے سے پالا ہے اسے۔وہ تو آپ کے پیچھے پیچھے آتا ہے
گل یاسمیں، کہاں پہ نگاہیں کہاں پہ نشانہ؟یاز نے شیروں کو چھوڑ کر بٹیروں سے دوستی کر لی۔
یہ مراسلے تو نظروں سے رہ گیا تھا۔
چھوٹوں ہی کو پالتے ہیں۔ بڑوں کی تو خدمت کرتے ہیں ۔ہمارے بغیر نہیں رہ سکتا نا! چھوٹے ہوتے سے پالا ہے اسے۔