الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
یعنی کہ پورے کا پورا ہفتہ؟
غالب نے یہاں زندگی کی مدت کو سات دن سے تعبیر کیا ہے! یعنی اگرچہ یہ مختصر لگتی ہے، مگر ہمارے لیے ہجر کے باعث بھاری اور طویل ہے۔اور ایسا لگتا ہے کہ گویا قیامت تک رات کا سماں رہے گا، اور روزِ حشر محبوب کا دیدار ہو سکے گا، اس لیے وہ سحر ہے۔
 
Top