مریم افتخار
محفلین
یاز پان مصالحہ ؟ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہ
یاز پان مصالحہ ؟ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہ
اسم نکرہ کے لیے ایک لگا ہے، تعداد کے لیے نہیں۔ یعنی کسی بھی spouse کے یہ جذبات ہو سکتے ہیں۔چائے پیتے پیتے خیال آیا ۔۔۔۔۔۔
سوچا اسی لڑی میں جہاں آپ موجود ہیں وہیں پوچھ لیں کہ زور ایک پر ہے یا بیوی پر۔۔۔
کیا ہے ناں کہ میکوں سمجھ ذرا دیر سے آتی ہے۔ اور شاعری تو سمجھانے کے باوجود کچھ زیادہ ہی دیر سے آتی ہے سمجھ میں۔
اینی بے مروتی؟مروت چھڈی تے ووٹ کسے اک نوں وی نہیں ملنا آپا جی
چھوارے چھو کر کے اڑ گئے ہوں گےنکاح بغیر چھوارہ، کیوں جی؟![]()
ہاں سمجھ آ گئی تھی تھوڑی ہی دیر بعد۔اسم نکرہ کے لیے ایک لگا ہے، تعداد کے لیے نہیں۔ یعنی کسی بھی spouse کے یہ جذبات ہو سکتے ہیں۔
بھوک چمک گئی ہے۔ کجھ کرنا پے سی!الیکشن کیمپین کے دوران لنچ بھی ضروری ہے۔ دعوتِ طعام میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔
![]()
سیمنٹ کا میٹھا؟اس کے بعد کچھ میٹھا ہو جائے
![]()
یہ ڈمی ہے فقط آرڈر کرنے کے لئے ۔سیمنٹ کا میٹھا؟
میری اپیل کا کچھ تو فائدہ ہوا!تازہ ترین اسکور بورڈ
بھائی جان قدر دان
اور پیاری بہنوں ووٹ دینے پولنگ بوتھ کی طرف قدم بڑھایئے
![]()
اسے بہانہ نہ بنائیں، ووٹ بدلنے کا آپشن بھی موجود ہے!لڑی میں قدم رکھتے ہی دے دیا تھا!
ہیں؟ میں نے تو بند کیا تھا۔۔۔یہ کون سے مؤکل کھول گئے! 😆اسے بہانہ نہ بنائیں، ووٹ بدلنے کا آپشن بھی موجود ہے!
باقی سب تو ٹھیک ہے مگر AI کو کہیے گا کہ تاج محل کو ڈبونے سے پلیز بچا کے رکھے!شاہین کا یہ مقام تو نہیں لیکن ووٹروں کی ہوسِ بریانی کو دیکھتے ہوئے بیچارہ قصرِ سلطانی کے گنبد سے بھی نیچے اتر آیا ہے۔
![]()
او سوہنیو۔۔۔ تسی آپ امیدوار او۔دعوتِ طعام میںدونوں امیدواروںمدمقابل امیدوار کے حامیوں کو بھی شرکت کی دعوت ہے۔
اے آئی جمنا میں سیلاب بھی لے آئی ساتھ میںباقی سب تو ٹھیک ہے مگر AI کو کہیے گا کہ تاج محل کو ڈبونے سے پلیز بچا کے چلے!
چنگا یاد کرایا جے۔ نئیں تے اسیں پزا آپے ای چھک جانا سی۔او سوہنیو۔۔۔ تسی آپ امیدوار او۔