الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
چائے پیتے پیتے خیال آیا ۔۔۔۔۔۔
سوچا اسی لڑی میں جہاں آپ موجود ہیں وہیں پوچھ لیں کہ زور ایک پر ہے یا بیوی پر۔۔۔
کیا ہے ناں کہ میکوں سمجھ ذرا دیر سے آتی ہے۔ اور شاعری تو سمجھانے کے باوجود کچھ زیادہ ہی دیر سے آتی ہے سمجھ میں۔
دونوں پر
ایک
یعنی ساری بیویوں کے یہ احساسات نہیں ہیں۔ صرف اس بیوی کے جس کا شوہر پردیس میں ہے اور عرصے بعد واپس آیا ہے۔
بیوی
یعنی یہ سب لوگوں کے احساسات نہیں ہیں بیوی کے احساسات ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں پر
ایک
یعنی ساری بیویوں کے یہ احساسات نہیں ہیں۔ صرف اس بیوی کے جس کا شوہر پردیس میں ہے اور عرصے بعد واپس آیا ہے۔
بیوی
یعنی یہ سب لوگوں کے احساسات نہیں ہیں بیوی کے احساسات ہیں۔
بہت دور اندیشی کی بات ہے یہ تو بھیا۔ ہم نے دوبارہ سے عنوان پر غور کیا اور ایک اور بیوی یعنی کہ دونوں لفظوں کو الگ الگ کر کے پڑھا تو مطلب سمجھ میں آیا۔
دور اندیشی سے یاد آیا کہ ہمارے دور اندیش عرفان سعید بھیا امید وار ہیں اس لڑی میں۔ ان کی امید پوری کیجئیے۔
 

اربش علی

محفلین
ریسیپی سے فرنی تو سامنے ٹیبل پر آنے سے رہی۔
آ گئی فرنی ٹیبل پر:
images
 
Top