الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
چائے پیتے پیتے خیال آیا ۔۔۔۔۔۔
سوچا اسی لڑی میں جہاں آپ موجود ہیں وہیں پوچھ لیں کہ زور ایک پر ہے یا بیوی پر۔۔۔
کیا ہے ناں کہ میکوں سمجھ ذرا دیر سے آتی ہے۔ اور شاعری تو سمجھانے کے باوجود کچھ زیادہ ہی دیر سے آتی ہے سمجھ میں۔
اسم نکرہ کے لیے ایک لگا ہے، تعداد کے لیے نہیں۔ یعنی کسی بھی spouse کے یہ جذبات ہو سکتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
الیکشن کیمپین کے دوران لنچ بھی ضروری ہے۔ دعوتِ طعام میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔
images
 
شاہین کا یہ مقام تو نہیں لیکن ووٹروں کی ہوسِ بریانی کو دیکھتے ہوئے بیچارہ قصرِ سلطانی کے گنبد سے بھی نیچے اتر آیا ہے۔

92449e60-5393-4593-b430-fd72f78f7d97.jpg
باقی سب تو ٹھیک ہے مگر AI کو کہیے گا کہ تاج محل کو ڈبونے سے پلیز بچا کے رکھے!
 
آخری تدوین:
Top