گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہی تو ان کی دوراندیشیاں ہیں آپا۔
یہی تو ان کی دوراندیشیاں ہیں آپا۔
یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں تاکہ امیدوار ہمیں فرنی پکاتا دیکھ کر اس کی دیگ کی دیگ پکوائیں!
خلائی مخلوق کو سبز بھتنی سے آواز لگوائیںآواز دیتے تو ہیں آپا لیکن لوٹ کر ہمارے اپنے ہی کانوں میں گونجتی ہے ۔
یہ دیگ تو دور اندیشی کے نام پر بٹہ لگائے گی۔یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں تاکہ امیدوار ہمیں فرنی پکاتا دیکھ کر اس کی دیگ کی دیگ پکوائیں!
اس نے بولنا چھوڑ دیا ہے۔خلائی مخلوق کو سبز بھتنی سے آواز لگوائیں
کسی ایک امیدوار کا انتخابی نشان "دیگ" بھی ہونا چاہیے تھا!یہ دیگ تو دور اندیشی کے نام پر بٹہ لگائے گی۔
کس سے ناراض ہو گئیںاس نے بولنا چھوڑ دیا ہے۔
اگلے انتخابات میں آپ انتخابی نشان دیگ رکھ کر شامل ہو جائیے۔کسی ایک امیدوار کا انتخابی نشان "دیگ" بھی ہونا چاہیے تھا!
روفی بھیا سے ۔کس سے ناراض ہو گئیں
و یسے ابھی تاریخ دیکھی تو یاد آیا محفل آخری دنوں میں ہے۔اگلے انتخابات میں آپ انتخابی نشان دیگ رکھ کر شامل ہو جائیے۔
تازہ ترین اسکور بورڈ
ووٹ دے دیا آپ نے ☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️و یسے ابھی تاریخ دیکھی تو یاد آیا محفل آخری دنوں میں ہے۔![]()
ہمیں جان و دل سے ہے پیاری کتاب
نہ چھیڑ درداں دیاں گلاںو یسے ابھی تاریخ دیکھی تو یاد آیا محفل آخری دنوں میں ہے۔![]()
لڑی میں قدم رکھتے ہی دے دیا تھا!ووٹ دے دیا آپ نے ☕️☕️☕️☕️☕️☕️☕️
آمین ثم آمین۔ اتنے دعائیہ اور ندائیہ نعرے تو آٹھ دس اور ہونے چاہئیں! سٹاک اکٹھا لانچ کریں۔ 😁
نکاح بغیر چھوارہ، کیوں جی؟شادی کے لیے شرارہ غرارہ
بکرے کے لئے چارا
نکاح بغیر چھوارہ
اسی طرح سیاست کے لئے نعرہ
تو
یاز
ساڈا
شیر ہے باقی ھیر پھیر ہے
🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅