گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کس سے؟احمد بھائی کا کسی سے مقابلہ کراتے ہیں
کس سے؟احمد بھائی کا کسی سے مقابلہ کراتے ہیں
ان سے کہیں کہ محفل کے آخری دنوں میں یہ اصول توڑ دیں کہ ٹوٹنے والی چیز ہے۔وہ تو کہتے ہیں کہ وہ لڑتے نہیں۔۔۔چاہے الیکشن ہی کیوں نہ ہو!
سوتے ہوئے ہیپی ہونا کیا ضروری ہے۔ خاموشی ضروری ہے۔ وہ اختیار کریں اور سو جائیں۔ٹھیک ہے ٹھیک ہے
فیلنگ ناٹ ہیپی 😡
ہیپی ہونا ضروری ہے جی، ورنہ ہیپی بھاگ جائے گیسوتے ہوئے ہیپی ہونا کیا ضروری ہے۔ خاموشی ضروری ہے۔ وہ اختیار کریں اور سو جائیں۔
خان بھائی کی معصومیت تو دیکھئے کہ واقعی میں نیند اڑا بیٹھے۔نیند اڑی نا؟
یہی مقصد تھا۔
دھاگہ ہو یا سوتر۔۔۔ پرونا تو مراسلات ہی کو ہے نا۔جی جی، تبھی وہ لڑی کو ابھی تک دھاگہ کہتے ہیں۔
رسی کی راکھ جمع کر کے ڈالنی بل میں۔بل کس بل بوتے پر لیے پھرتے ہیں!
اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ ہم کو معلوم نہیں کس مراسلے کو ڈھونڈنے کی بات کر رہے آپ۔ہائے اللہ میں آپ کو کیسے وہ مراسلہ لا کر دوں
شاواشے۔۔۔ خوشی ہوئی جان کر۔نہیں، میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ جو بات چیت یا مکمل کتاب دل کو لگے، وہ تادیر یاد رہتی ہے۔
اور 200 صفحات کا خلاصہ پائیں۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔اور مجھے جو بات چیت دل کو لگے پھر اس کے خواب آتے ہیں
تو کیا ہم ایویں اس لڑی میں ہیں اگر اسے 300 تک نہیں لے کر جانا۔جی جی۔۔۔ہمیں تازہ تازہ مصر والا خواب یاد ہے!!!
اب مزاح برائے تاوان میں گپ شپ لگائیں؟ کیونکہ پھر اس لڑی کو 300 پر لے جانے کا ٹاسک نہ مل جاوے۔۔۔
بس ایک ک کا اضافہ نہ ہوا آپ سے اپنے مراسلہ میں۔آپ لڑی ڈھونڈیں میں یاز کو لاتا ہوں ساتھ
حالانکہ وزن کا حساب رکھنا چاہئیے ڈبل سواری کی بجائے۔ڈبل سواری پہ پابندی تو نہیں ہے نا؟
ہیپی بھاگی تو اس کی جگہ ہیپی ہیپی لے لے گی۔ہیپی ہونا ضروری ہے جی، ورنہ ہیپی بھاگ جائے گی
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجےکوئی ویرانی سی ویرانی ہے۔ لڑی حیران ہے کہ اس سے ہی سیاست کھیلی گئی۔ اور جیتنے والے پڑوسی لڑی کی یاترا کو نکل لیے۔
ہاں وہی تولوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
پ کا کیوں نہیں؟بس ایک ک کا اضافہ نہ ہوا آپ سے اپنے مراسلہ میں۔
لڑی میں پ کا اضافہ کرتے تو نجانے کون سی پڑی کی طرف دھیان جاتاپ کا کیوں نہیں؟