الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین

اے خان

محفلین
آپ بھی کوچہ آلکساں والے ہیں کیا؟
ذرا سی کی بورڈ کیز دبائیں!
مراسلہ ابھی ڈھونڈ ا
احمد بھیا ایک چھوٹا سا سوال.
اگر آپ نے پانچ چھ سال پہلے کوئی کتاب پڑھی ہو اور اب حال میں اس کتاب کا تذکرہ ہو تو آپ کو اس کتاب میں کردار یا واقعات یا کوئی مضمون کتنا یاد رہتا ہے؟
مثال کے طور پر پر قلعہ جنگی ناول میں نے بہت پہلے پڑھا تھا، اب اس کا ذکر آیا تو مجھے صرف اس ناول کے آخری صفحات صرف اتنے یاد آرہے ہیں، کہ ناول کے کردار ایک تہہ خانے میں ہیں، بھوک سے مر رہے ہیں، ایک انگریز بھی ہوتا ہے شاید گھوڑےٖ کا بھی ذکر ہوتا ہے، کردار کا بھوک کی حالت میں خواب میں کھانا ، بس اتنا یاد آرہا ہے.
اب جتنا ذہن پر زور دے رہا ہوں تو تھوڑا تھوڑا یاد آرہا ہے.
یاز ای والا
 
اور مجھے جو بات چیت دل کو لگے پھر اس کے خواب آتے ہیں
جی جی۔۔۔ہمیں تازہ تازہ مصر والا خواب یاد ہے!!!
اب مزاح برائے تاوان میں گپ شپ لگائیں؟ کیونکہ پھر اس لڑی کو 300 پر لے جانے کا ٹاسک نہ مل جاوے۔۔۔
 
Top