یاز
محفلین
وہ کون؟مجھے تو اعتراض نہیں لیکن ایک اور بھی کسی نے اپنا نام عبداللہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔![]()
وہ کون؟مجھے تو اعتراض نہیں لیکن ایک اور بھی کسی نے اپنا نام عبداللہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔![]()
وہ تو کہتے ہیں کہ وہ لڑتے نہیں۔۔۔چاہے الیکشن ہی کیوں نہ ہو!احمد بھائی کا کسی سے مقابلہ کراتے ہیں
انٹرویو نہیں پڑھا ابھی جو ہے؟وہ کون؟
اللہ کا کا لوری
روح افزا بھری کٹوری
ٹھیک ہے ٹھیک ہےلیجئے جناب۔ شاعر کہتا ہے
مستی بھری رات ہے، سوہنی لڑیوں کا بھی ساتھ ہے
او جینے کا لے لے مزہ، او مرنے کی کیا بات ہے
نا نا نا نا نا رے نا رے
وغیرہ
انٹرویو میں نے ایک سوال کیا تھا احمد بھائی سے آپ کو یاد ہے؟انٹرویو نہیں پڑھا ابھی جو ہے؟
چلیں اصل والا شعر سن لیں:ٹھیک ہے ٹھیک ہے
فیلنگ ناٹ ہیپی 😡
نیند اڑی نا؟ٹھیک ہے ٹھیک ہے
فیلنگ ناٹ ہیپی 😡
بالکل۔۔۔میرا بھی وہی سوال ہے کیونکہ مجھے بھی آپ کے جتنا ہی یاد رہتا ہے!انٹرویو میں نے ایک سوال کیا تھا احمد بھائی سے آپ کو یاد ہے؟
وہ تو کسوٹی سے ہی اڑی ہوئی ہے!نیند اڑی نا؟
یہی مقصد تھا۔
محمد احمد صاحب والا؟انٹرویو نہیں پڑھا ابھی جو ہے؟
جی جی، تبھی وہ لڑی کو ابھی تک دھاگہ کہتے ہیں۔وہ تو کہتے ہیں کہ وہ لڑتے نہیں۔۔۔چاہے الیکشن ہی کیوں نہ ہو!
ہاں جی، انہوں نے اپنی کتاب حیات کا عنوان عبداللہ رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا غالبا۔محمد احمد صاحب والا؟
اور آپ رسی بولے کیا!!!جی جی، تبھی وہ لڑی کو ابھی تک دھاگہ کہتے ہیں۔
کونسا؟انٹرویو میں نے ایک سوال کیا تھا احمد بھائی سے آپ کو یاد ہے؟
رسی توجل گئیاور آپ رسی بولے کیا!!!
بل کس بل بوتے پر لیے پھرتے ہیں!رسی توجل گئی
کتاب پڑھنے کے بعد بہت کم حصہ یاد رہنا۔
ہائے اللہ میں آپ کو کیسے وہ مراسلہ لا کر دوں