گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو پھر گنگنائیں کہہر محفل میں
یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
تو پھر گنگنائیں کہہر محفل میں
نہیں لکھنی نہیں۔ آپ سے لکھوانی ہے بانگِ درا سے متاثر ہو کر۔کیوں تسی "بانگِ ککڑ" آلی کتاب لکھنی؟
لو جی۔۔۔ ایہہ کہیہ گَل کیتی تساں۔ اساں تے 300 دی آس لا لئی جےاب دو پر کر لی!
ہائےلو جی۔۔۔ ایہہ کہیہ گَل کیتی تساں۔ اساں تے 300 دی آس لا لئی جے
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں، سو جاتے ہیںتو پھر گنگنائیں کہ
یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
کافی "آسی" ہو گئی ہیں آپ تو۔اساں تے 300 دی آس لا لئی جے
ہائے او ربا۔۔۔
آلسی ہونے سے تو بہتر است۔کافی "آسی" ہو گئی ہیں آپ تو۔
ہیں میرا کیاتیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں، سو جاتے ہیں
سو جاتے ہیں۔ کھو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں چلے گا۔تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں، سو جاتے ہیں
سب یہیں رہیں گے۔ دیہاڑی نہیں لانی؟ہیں میرا کیا
آپ کے مد مقابل امیدوار ڈھونڈتے ہیںہائے او ربا۔۔۔
اب تو آ گئے اس لڑی میں۔ اب نہیں جانا۔
دیکھتے ہیں کہ مریم کب تک بائیکاٹ کئے رکھتی ہیں اس لڑی کا۔
اور جیسے ہی وہ آتی ہیں اس لڑی میں۔ چار لوگوں میں تقسیم ہو جانے ہیں اگلے سو صفحات۔
نواں سیاپا نہ پانا کسے نوں۔ ساڈے سونے جاگنے کے اوقات اگلے کچھ دن بدل سے گئے ہیں ۔آپ کے مد مقابل امیدوار ڈھونڈتے ہیں
وہ کیوںنواں سیاپا نہ پانا کسے نوں۔ ساڈے سونے جاگنے کے اوقات اگلے کچھ دن بدل سے گئے ہیں ۔
امید نہیں یقین۔ایک اور الیکشن منعقد ہو پائے تو ٹرپل سنچری کی امید بھی رکھی جا سکتی ہے ۔
چوٹ لگے نہ لگے۔۔۔۔ تین سو تک تو پہنچائیں۔ ہم بھی کندھا دیتے ہیں لڑی کو۔اور اگر گل بکاؤلی کے سر پہ پھر سے چوٹ نہ لگ گئی تو چار سو کی بھی امیدیں روشن۔
پارلر سے تیار ہو کر آئیں گے کیا؟آپ تیار ہیں پھر؟
انھیں ہی آئینے کے سامنے کھڑا کر دیجئیے ۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!
سونا ہے تو لوری کی فرمائش کیجئیے