ٹی سی ایس کر دیںہائے اللہ میں آپ کو کیسے وہ مراسلہ لا کر دوں
آپ بھی کوچہ آلکساں والے ہیں کیا؟ہائے اللہ میں آپ کو کیسے وہ مراسلہ لا کر دوں
شکریہ میری اور اے خان کی ہر بات من و عن یاد رکھنے کا!نہیں، میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ جو بات چیت یا مکمل کتاب دل کو لگے، وہ تادیر یاد رہتی ہے۔
مراسلہ ابھی ڈھونڈ اآپ بھی کوچہ آلکساں والے ہیں کیا؟
ذرا سی کی بورڈ کیز دبائیں!
یاز ای والااحمد بھیا ایک چھوٹا سا سوال.
اگر آپ نے پانچ چھ سال پہلے کوئی کتاب پڑھی ہو اور اب حال میں اس کتاب کا تذکرہ ہو تو آپ کو اس کتاب میں کردار یا واقعات یا کوئی مضمون کتنا یاد رہتا ہے؟
مثال کے طور پر پر قلعہ جنگی ناول میں نے بہت پہلے پڑھا تھا، اب اس کا ذکر آیا تو مجھے صرف اس ناول کے آخری صفحات صرف اتنے یاد آرہے ہیں، کہ ناول کے کردار ایک تہہ خانے میں ہیں، بھوک سے مر رہے ہیں، ایک انگریز بھی ہوتا ہے شاید گھوڑےٖ کا بھی ذکر ہوتا ہے، کردار کا بھوک کی حالت میں خواب میں کھانا ، بس اتنا یاد آرہا ہے.
اب جتنا ذہن پر زور دے رہا ہوں تو تھوڑا تھوڑا یاد آرہا ہے.
اور مجھے جو بات چیت دل کو لگے پھر اس کے خواب آتے ہیںنہیں، میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ جو بات چیت یا مکمل کتاب دل کو لگے، وہ تادیر یاد رہتی ہے۔
جی جی۔۔۔ہمیں تازہ تازہ مصر والا خواب یاد ہے!!!اور مجھے جو بات چیت دل کو لگے پھر اس کے خواب آتے ہیں
نہیں نہیں چائے پانی کا بندوبست ہے ناڈبل سواری پہ پابندی تو نہیں ہے نا؟
ایسے کیسے تمام ہو گیا۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شارٹی رہندی اےیہ الیکشن الیکشن کا کھیل تمام ہوا کیا؟
اس وقت رہتے ہوں گے جب آپ نے یہ مراسلہ لکھا تھا۔نہیں، تین صفحات رہتے ہیں!![]()
تے فیر ککڑ کوئیے؟ایسے کیسے تمام ہو گیا۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شارٹی رہندی اے
کس محفل میں؟گرچہ ہے کس کس برائی سے، ولے باایں ہمہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
نہیں۔ پہلے ککڑ نوں کہو کہ بانگاں دیوے۔تے فیر ککڑ کوئیے؟
ہر محفل میںکس محفل میں؟
غیروں کی محفل میں ؟
اس لڑی میں بھلا قناعت کا کیا کام۔۔۔۔ بات اب 300 صفحات کی ہو گئی۔ ارادے بندھ گئے۔ مریم بی بی کے آنے تک چَک دیو پھٹے۔تو ہی ناداں تین صفحات پہ قناعت وغیرہ کر گیا
کیوں تسی "بانگِ ککڑ" آلی کتاب لکھنی؟نہیں۔ پہلے ککڑ نوں کہو کہ بانگاں دیوے۔