مریم افتخار
محفلین
نہیں، تین صفحات رہتے ہیں!یہ الیکشن الیکشن کا کھیل تمام ہوا کیا؟
نہیں، تین صفحات رہتے ہیں!یہ الیکشن الیکشن کا کھیل تمام ہوا کیا؟
تو ہی ناداں تین صفحات پہ قناعت وغیرہ کر گیانہیں، تین صفحات رہتے ہیں!![]()
اب دو پر کر لی!تو ہی ناداں تین صفحات پہ قناعت وغیرہ کر گیا
ایک اور الیکشن منعقد ہو پائے تو ٹرپل سنچری کی امید بھی رکھی جا سکتی ہے ۔اب دو پر کر لی!
آپ تیار ہیں پھر؟ایک اور الیکشن منعقد ہو پائے تو ٹرپل سنچری کی امید بھی رکھی جا سکتی ہے ۔
کوئی اور بہتر اُمیدواروں کی جوڑی ڈھونڈ لیں تو بہتر رہے گا۔آپ تیار ہیں پھر؟
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!کوئی اور بہتر اُمیدواروں کی جوڑی ڈھونڈ لیں تو بہتر رہے گا۔
ایسا بھی ہے کوئی سب اچھا کہیں جسے!ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!
حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی !ایسا بھی ہے کوئی سب اچھا کہیں جسے!
چوں من دریں دیار ہزاراں غریب ہستحالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی !
جے گل اردو تک رہندی تے ادھروں تے نئیں لنگھن دینا سی اسیں!چوں من دریں دیار ہزاراں غریب ہست
اسی سے یاد آیا کہ عبداللہ vs عبداللہ کیسا رہے گا؟جے گل اردو تک رہندی تے ادھروں تے نئیں لنگھن دینا سی اسیں!
اللہ کا کا لوری
مجھے تو اعتراض نہیں لیکن ایک اور بھی کسی نے اپنا نام عبداللہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔اسی سے یاد آیا کہ عبداللہ vs عبداللہ کیسا رہے گا؟
لیجئے جناب۔ شاعر کہتا ہے
احمد بھائی کا کسی سے مقابلہ کراتے ہیںمجھے تو اعتراض نہیں لیکن ایک اور بھی کسی نے اپنا نام عبداللہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔![]()
کبھی نہیںاسی سے یاد آیا کہ عبداللہ vs عبداللہ کیسا رہے گا؟