الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
اور ایک آپشن جاسمن بہن جی کو امیدوار بنانے کی بھی سوچی۔ لیکن انہوں نے کسی بھی مخالف کی ضمانت ضبط کروا دینی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل، آپ نے ہم سے تو راستے جدا کر لیے۔۔۔آپا جی کے مد مقابل کھڑا ہو جائیے!
ویسے بھی جاسمن بجو نے ہاتھ کھڑے کر دیے تھے۔۔۔
راستے جدا نہیں کیے تھے۔ تھے ہی جدا۔
آپا جی کے مقابلے کا تو سوچئیے ہی مت۔ ان کے احترام میں تو ہم اپنے حق سے بھی دستبردار ہو جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top