الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ظفری

لائبریرین
لیکن وہ تو کسی کا بھی نہیں چلتا۔ رکا رہتا ہے کھوپڑی کے بیچ۔
ہمارا پھر کیسے چل سکتا ہے۔
یہ اچھی زبردستی ہے ۔ ہماری کار نہیں چلتی تو کسی کی بھی نہیں چلے گی ۔
اور یہ آپ سے کس نے کہا کہ دماغ کھوپڑی کے بیچ میں ہوتا ہے ۔
 
Top