مریم افتخار
محفلین
وہ اسی پہاڑ کے نیچے جس پہ پہاڑ اور گلہری نظم لکھی گئی۔۔۔اور اونٹ؟
وہ اسی پہاڑ کے نیچے جس پہ پہاڑ اور گلہری نظم لکھی گئی۔۔۔اور اونٹ؟
بلآخر آپ کو دماغ کے صحیح مقام کا پتا چل گیا ۔تو کیا گھٹنے میں ہوتا ہے؟
ایسے کیسے بھلا۔۔۔ اونٹ تو تھا ہی نہیں وہاں۔وہ اسی پہاڑ کے نیچے جس پہ پہاڑ اور گلہری نظم لکھی گئی۔۔۔
نہیں کیونکہ اس کا صحیح مقام گھٹنا نہیں بلکہ ٹخنہ ہے۔بلآخر آپ کو دماغ کے صحیح مقام کا پتا چل گیا ۔![]()
تالیاں پیٹنے کو؟دونوں ہاتھ چلتے ہیں ہمارے تو 😂
یہ تو میں نے پڑھ رکھا ہے، اب یاد آیا کیا بھول بیٹھے تھے! 😅
ا چھا۔۔۔تو اسی لیے خوش خطی والی لڑیوں میں برف اور کاہنے سے کلام کرتے ہیں!
تالیاں حذف کر دیجئیے 😂تالیاں پیٹنے کو؟
خوش آمدید جناب۔بلآخر آپ کو دماغ کے صحیح مقام کا پتا چل گیا ۔![]()
یہ ظلم نہ کر، بیداد نہ کرتالیاں حذف کر دیجئیے 😂
دوسرا فریق آپ کو نہ بنا دیں؟خوش آمدید جناب۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ اگلے الیکشن میں آپ کو امیدوار کھڑا کیا جائے۔ دوسرے فریق کے لئے سوچ بچار جاری ہے۔
کیوں؟؟؟یہ ظلم نہ کر، بیداد نہ کر
عاطف بھیا تو ہیں ناں۔ یا پھر ظفری بھیا۔دوسرا فریق آپ کا نہ بنا دیں؟
زیک کے ساتھ سوچا تھا مگر وہ تو کہیں سدھار گئے۔۔۔
ظفری بھیا کو ان کے اپنے مقابلے میں ہی کھڑا کیجئیےعاطف بھیا تو ہیں ناں۔ یا پھر ظفری بھیا۔
وہی تو۔۔۔کو لکھنا تھا دراصلعاطف بھیا تو ہیں ناں۔ یا پھر ظفری بھیا۔
فیر لکھا کیوں نہیں ؟؟وہی تو۔۔۔کو لکھنا تھا دراصل
ٹائپو ٹائپو کردی نی میں ۔۔فیر لکھا کیوں نہیں ؟؟
انگلیاں کیسی ہیں ابٹائپو ٹائپو کردی نی میں ۔۔
کل سے فرق ہے ذراانگلیاں کیسی ہیں اب