گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں تو ایسا کوئی خدشہ ہی نہیں۔جیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔
جتنا ذرا سا ہے، اسی کو ری چارج کر کے استعمال میں لاتے ہیں۔
ری چارج کرنے ہی میں بہت کام نمٹ جاتے ہیں۔
ہمیں تو ایسا کوئی خدشہ ہی نہیں۔جیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔
بس ریچارج ہی تو نہیں کیا نا کب سے۔ یہی سوچ رہی ہوں کہ کرتے ہیں کچھ!ہمیں تو ایسا کوئی خدشہ ہی نہیں۔
جتنا ذرا سا ہے، اسی کو ری چارج کر کے استعمال میں لاتے ہیں۔
ری چارج کرنے ہی میں بہت کام نمٹ جاتے ہیں۔
یہ رائٹر بلاک سے کچھ مختلف ہوتا ہے کیا؟موبائل پاس ہے، بس رائٹرز کریمپ جیسا کچھ آج ہوگیا ہے!
یو پی ایس کی بات ہو رہی؟بس ریچارج ہی تو نہیں کیا نا کب سے۔ یہی سوچ رہی ہوں کہ کرتے ہیں کچھ!
ویسے میں سیاحت سے مینٹلی فریش ہوتی ہوں سب سے زیادہ لیکن بعض سچوئیشنز ایسی ہوتی ہیں کہ شئیرڈ انٹرسٹ بھی نہیں ہوتا اور آپ اکیلے نکل جاؤ یہ والی سچوئیشن بھی۔
آج نہایت سوچ بچار کے بعد گھر کی چھت پہ خود سیاحت کرنے کا پلان بنایا ہے۔ دعا کریں سورج ذرا نیچے چلا جائے۔ 😆
اتنا خرچہ کیا ہی کیوں جائےجیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔
واقعی یہ سیاحت بھی کافی مدد کرے گی۔ بوریت محسوس ہوئی تو کبوتروں کی گنتی کیجئیے گا۔ کیا معلوم دو چار پتنگیں بھی پیچ لڑا رہی ہوں۔ موبائل اسکرین سے کچھ وقت کے لیے نظریں ہٹانا بھی بہتر ہے۔بس ریچارج ہی تو نہیں کیا نا کب سے۔ یہی سوچ رہی ہوں کہ کرتے ہیں کچھ!
ویسے میں سیاحت سے مینٹلی فریش ہوتی ہوں سب سے زیادہ لیکن بعض سچوئیشنز ایسی ہوتی ہیں کہ شئیرڈ انٹرسٹ بھی نہیں ہوتا اور آپ اکیلے نکل جاؤ یہ والی سچوئیشن بھی۔
آج نہایت سوچ بچار کے بعد گھر کی چھت پہ خود سیاحت کرنے کا پلان بنایا ہے۔ دعا کریں سورج ذرا نیچے چلا جائے۔ 😆
تو کیا علاج ہے پھر؟اتنا خرچہ کیا ہی کیوں جائے
پس طے پایا کہویسے میں سیاحت سے مینٹلی فریش ہوتی ہوں
جو بھی آتا ہے، بتاتا ہے نیا کوئی علاجتو کیا علاج ہے پھر؟
کوئی دماغ ری چارج کرنے کا حل بھی بتاتا ہے یا صرف چھینکوں کا؟جو بھی آتا ہے، بتاتا ہے نیا کوئی علاج
بٹ نہ جائے ترا بیمار مسیحاؤں میں
قتیل شفائی
میرے خیال میں ہر کسی کا چارجر مختلف النوع ہو گا ایسے معاملات میں۔ کسی کا سو کے ریچارج ہو گیا تو کسی کا جاگ کے۔ کسی کا خموشی میں ریچارج ہو گیا تو کسی کا بات چیت سے۔کوئی دماغ ری چارج کرنے کا حل بھی بتاتا ہے یا صرف چھینکوں کا؟
اور کسی کا چاقو چھریاں تیز کر کے۔میرے خیال میں ہر کسی کا چارجر مختلف النوع ہو گا ایسے معاملات میں۔ کسی کا سو کے ریچارج ہو گیا تو کسی کا جاگ کے۔ کسی کا خموشی میں ریچارج ہو گیا تو کسی کا بات چیت سے۔
پیاز کاٹ کے بھی 😁اور کسی کا چاقو چھریاں تیز کر کے۔![]()
پ ہٹائیے پہلےپیاز کاٹ کے بھی 😁
آپ کا مطلب ہے دنگل وغیرہ ؟اب گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار کا مقابلہ کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔؟
اب گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار کا مقابلہ کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔؟
جی جی رزمِ بزم وغیرہآپ کا مطلب ہے دنگل وغیرہ ؟
وہ کیا ہےجی جی رزمِ بزم وغیرہ
کون ذہین ہے، کون سگھڑہے، کون زیادہ فعال ہے ( محض محفل میں نہیں)؟؟آپ کا مطلب ہے دنگل وغیرہ ؟