یاز
محفلین
گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے شاید پھیل سے گئے یہ 16 صفحات ۔ ورنہ تو ایک سیشن میں کھڑکا دینے تھے الیکشن ٹیم نے۔ویسے یہ 16 صفحے تو بہت طول کھینچ گئے۔
لگتا ہے مریم آج چھٹی پر ہیں۔![]()
گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے شاید پھیل سے گئے یہ 16 صفحات ۔ ورنہ تو ایک سیشن میں کھڑکا دینے تھے الیکشن ٹیم نے۔ویسے یہ 16 صفحے تو بہت طول کھینچ گئے۔
لگتا ہے مریم آج چھٹی پر ہیں۔![]()
گھر پہ۔مریم ہیں کہاں؟
کچھ بھی؟ہمیں تو کچھ بھی آسان نہیں لگتا ۔
پہلے بھی گھر ہی ہوتی ہیں لیکن لگتا ہے کہ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئی ہیںگھر پہ۔
یہ مشکلیں پڑنے کے بعد آسان کرنے والی قوم ہیں!کچھ بھی؟
موبائل پاس ہے، بس رائٹرز کریمپ جیسا کچھ آج ہوگیا ہے!پہلے بھی گھر ہی ہوتی ہیں لیکن لگتا ہے کہ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئی ہیں
تو پہلے مشکل ڈالنی ہو گی؟یہ مشکلیں پڑنے کے بعد آسان کرنے والی قوم ہیں!
ان پہ مشکل ڈل چکی ہے جب آپ نے لاگ ان کیا!تو پہلے مشکل ڈالنی ہو گی؟
کھانا بنا لیا؟
ہائیں۔۔۔ ایسا کیوں ہو گیا۔موبائل پاس ہے، بس رائٹرز کریمپ جیسا کچھ آج ہوگیا ہے!
ہمارے لاگ ان ہونے سے مشکلات آتی ہیں لوگوں پہ؟ان پہ مشکل ڈل چکی ہے جب آپ نے لاگ ان کیا!
ہاں جی، دال چاول۔
کچھ ماہ سے فل ٹائم رائٹنگ کر رہی ہوں۔ وقتا فوقتا دماغی خشکی اور انگلیوں میں درد ہو جاتا تھا۔ آج اٹھی تو لگا سارا کچھ ایکسٹریم پہ آگیا ہے۔ہائیں۔۔۔ ایسا کیوں ہو گیا۔
نہیں نہیں، ایک ہزاروں میں ہماری فلو ہے!ہمارے لاگ ان ہونے سے مشکلات آتی ہیں لوگوں پہ؟
زیتون کے تیل سے انگلیوں پہ مساج کیجئیے۔ ایک آدھ دن میں ہی فرق محسوس ہو گا ان شاء اللہکچھ ماہ سے فل ٹائم رائٹنگ کر رہی ہوں۔ وقتا فوقتا دماغی خشکی اور انگلیوں میں درد ہو جاتا تھا۔ آج اٹھی تو لگا سارا کچھ ایکسٹریم پہ آگیا ہے۔
آج تو ویسے سر پہ کیا زیادہ، مکسڈ آئل وغیرہ۔ ویسے انگلیوں پہ بھی کروں گی، اچھا مشورہ دیا!زیتون کے تیل سے انگلیوں پہ مساج کیجئیے۔ ایک آدھ دن میں ہی فرق محسوس ہو گا ان شاء اللہ
ہاں ہاں ہمارا اشارہ بھی ان ہی کی طرف تھا۔ لیکن انھیں بھلا ہماری وجہ سے کیا نشکل۔ ہمارا تو ویسے بھی اسی پرسینٹ دھیان سلائی مشین کی طرف ہے۔ دس فیصد ٹی وی کی طرف۔ اور باقی دس فیصد دھیان سے ہم مراسلات لکھیں گے یا چھریاں چاقو تیز کریں گے۔نہیں نہیں، ایک ہزاروں میں ہماری فلو ہے!
وہ تو جن کے لیے آپ چھریاں کانٹے تیز کرتی پائی جاتی ہیں، ان کی بات کر رہی ہوں۔
سر کو کیا ہوا؟آج تو ویسے سر پہ کیا زیادہ، مکسڈ آئل وغیرہ۔ ویسے انگلیوں پہ بھی کروں گی، اچھا مشورہ دیا!
کیا سی رہی ہیں؟ہاں ہاں ہمارا اشارہ بھی ان ہی کی طرف تھا۔ لیکن انھیں بھلا ہماری وجہ سے کیا نشکل۔ ہمارا تو ویسے بھی اسی پرسینٹ دھیان سلائی مشین کی طرف ہے۔ دس فیصد ٹی وی کی طرف۔ اور باقی دس فیصد دھیان سے ہم مراسلات لکھیں گے یا چھریاں چاقو تیز کریں گے۔
البتہ اس وقت اکلوتا ہتھیار قینچی ہے۔ اور بس۔
جیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔سر کو کیا ہوا؟
ایک عدد سادہ سا سوٹ۔ کل جانا ہے ایک اسکول فنکشن میں۔کیا سی رہی ہیں؟
ہو سکتا ہے آپ کے شکار نے بھی کچھ رفو کروانا ہو!