الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ ماہ سے فل ٹائم رائٹنگ کر رہی ہوں۔ وقتا فوقتا دماغی خشکی اور انگلیوں میں درد ہو جاتا تھا۔ آج اٹھی تو لگا سارا کچھ ایکسٹریم پہ آگیا ہے۔
زیتون کے تیل سے انگلیوں پہ مساج کیجئیے۔ ایک آدھ دن میں ہی فرق محسوس ہو گا ان شاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں، ایک ہزاروں میں ہماری فلو ہے!
وہ تو جن کے لیے آپ چھریاں کانٹے تیز کرتی پائی جاتی ہیں، ان کی بات کر رہی ہوں۔
ہاں ہاں ہمارا اشارہ بھی ان ہی کی طرف تھا۔ لیکن انھیں بھلا ہماری وجہ سے کیا نشکل۔ ہمارا تو ویسے بھی اسی پرسینٹ دھیان سلائی مشین کی طرف ہے۔ دس فیصد ٹی وی کی طرف۔ اور باقی دس فیصد دھیان سے ہم مراسلات لکھیں گے یا چھریاں چاقو تیز کریں گے۔
البتہ اس وقت اکلوتا ہتھیار قینچی ہے۔ اور بس۔
 
کیا سی رہی ہیں؟
ہو سکتا ہے آپ کے شکار نے بھی کچھ رفو کروانا ہو!
 
Top