الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔
ہمیں تو ایسا کوئی خدشہ ہی نہیں۔
جتنا ذرا سا ہے، اسی کو ری چارج کر کے استعمال میں لاتے ہیں۔
ری چارج کرنے ہی میں بہت کام نمٹ جاتے ہیں۔
 
بس ریچارج ہی تو نہیں کیا نا کب سے۔ یہی سوچ رہی ہوں کہ کرتے ہیں کچھ!

ویسے میں سیاحت سے مینٹلی فریش ہوتی ہوں سب سے زیادہ لیکن بعض سچوئیشنز ایسی ہوتی ہیں کہ شئیرڈ انٹرسٹ بھی نہیں ہوتا اور آپ اکیلے نکل جاؤ یہ والی سچوئیشن بھی۔
آج نہایت سوچ بچار کے بعد گھر کی چھت پہ خود سیاحت کرنے کا پلان بنایا ہے۔ دعا کریں سورج ذرا نیچے چلا جائے۔ 😆
 
یاز

محفلین

یو پی ایس کی بات ہو رہی؟
 
واقعی یہ سیاحت بھی کافی مدد کرے گی۔ بوریت محسوس ہوئی تو کبوتروں کی گنتی کیجئیے گا۔ کیا معلوم دو چار پتنگیں بھی پیچ لڑا رہی ہوں۔ موبائل اسکرین سے کچھ وقت کے لیے نظریں ہٹانا بھی بہتر ہے۔
 
یاز

محفلین
کوئی دماغ ری چارج کرنے کا حل بھی بتاتا ہے یا صرف چھینکوں کا؟
میرے خیال میں ہر کسی کا چارجر مختلف النوع ہو گا ایسے معاملات میں۔ کسی کا سو کے ریچارج ہو گیا تو کسی کا جاگ کے۔ کسی کا خموشی میں ریچارج ہو گیا تو کسی کا بات چیت سے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں ہر کسی کا چارجر مختلف النوع ہو گا ایسے معاملات میں۔ کسی کا سو کے ریچارج ہو گیا تو کسی کا جاگ کے۔ کسی کا خموشی میں ریچارج ہو گیا تو کسی کا بات چیت سے۔
اور کسی کا چاقو چھریاں تیز کر کے۔ :daydreaming:
 
یاز

محفلین
اب گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار کا مقابلہ کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔؟
Wiki.png
 
Top