الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلاں منوں ایہہ دسو کہ ایہہ کیہڑے سکینڈیوین دیاں بہاراں نیں!!!!!!

دوسری بات یہ کہ اپنی تلاش کا عمل تو جاری و ساری ہے، اور یہ رہنے والا ہے ان شاء اللہ۔ لیکن اب میں نے سمجھ لیا کہ سفر ہی سب کچھ ہے اس لیے خود کواس پراسیس کے دوران سیلف ریجیکٹ وغیرہ نہیں کرنا۔
دوسروں سے قدر کروانی ہو تو پہلے اپنی قدر آپے کرنا سیکھو۔

ایہہ سدا بہار والی بہاراں نیں۔
 
Top