اے خان
محفلین
پہلے سردی میں کوٹ وغیرہ ہوتا تو تسلی ہوجاتی اب نہیںجب بھی وزن کریں اپنا۔ دل کی تسلی کے لیے دونوں جیبوں میں باٹ ڈال لیا کریں۔ اب تو ترازو ویسے بھی بیکار ہے۔
پہلے سردی میں کوٹ وغیرہ ہوتا تو تسلی ہوجاتی اب نہیںجب بھی وزن کریں اپنا۔ دل کی تسلی کے لیے دونوں جیبوں میں باٹ ڈال لیا کریں۔ اب تو ترازو ویسے بھی بیکار ہے۔
دوسروں سے قدر کروانی ہو تو پہلے اپنی قدر آپے کرنا سیکھو۔پہلاں منوں ایہہ دسو کہ ایہہ کیہڑے سکینڈیوین دیاں بہاراں نیں!!!!!!
دوسری بات یہ کہ اپنی تلاش کا عمل تو جاری و ساری ہے، اور یہ رہنے والا ہے ان شاء اللہ۔ لیکن اب میں نے سمجھ لیا کہ سفر ہی سب کچھ ہے اس لیے خود کواس پراسیس کے دوران سیلف ریجیکٹ وغیرہ نہیں کرنا۔
ہاں یاد ہے ابھی تک لایا نہیں، کھانا تو خوب کھاتا ہوں لیکن پتہ نہیں کی مسئلہ ہے.میرے چھوٹے بھائیوں والا مسئلہ ہے بھئی!
ویسے میں نے آپ کو تلبینہ کا بتایا تھا نا چند دن پہلے؟
پینے کیپینے کی یا کھانے کی یا ڈی جے والی
ہاں یاد ہے ابھی تک لایا نہیں، کھانا تو خوب کھاتا ہوں لیکن پتہ نہیں کی مسئلہ ہے.
ویسے آٹھ مہینے میں سات کلو بڑھا ہے یہ نارمل ہے یا کممیرے چھوٹے بھائیوں والا مسئلہ ہے بھئی!
ویسے میں نے آپ کو تلبینہ کا بتایا تھا نا چند دن پہلے؟
کرتے کی جیبوں میں ڈال لیا کریں باٹ۔پہلے سردی میں کوٹ وغیرہ ہوتا تو تسلی ہوجاتی اب نہیں
آپ بھی "ساقیہ" بننے کے امیدوار ہیں کیا؟پینے کی یا کھانے کی یا ڈی جے والی
بہترین ہے۔ کوشش کریں بڑھانے کی لیکن ساتھ ساتھ سیلف لو کریں، زمانے کے سٹینڈرڈز پہ بہت زیادہ فیتے لے کے نہ کھڑےہوں!ویسے آٹھ مہینے میں سات کلو بڑھا ہے یہ نارمل ہے یا کم
دل و دماغ کا جھگڑا ہوئے گا پھرکرتے کی جیبوں میں ڈال لیا کریں باٹ۔
ہمممویسے آٹھ مہینے میں سات کلو بڑھا ہے یہ نارمل ہے یا کم
زبردست ہوتا ہے۔فریج ابھی تک ہلکا نہیں ہوا کیا؟
بھنڈی گوشت کا کمبینیشن کیسا ہوتا ہے ذائقہ مطلب اچھا ہوتا ہے؟
ایکسٹرا ہے!
آسان آسان بتائیں نابہترین ہے۔ کوشش کریں بڑھانے کی لیکن ساتھ ساتھ سیلف لو کریں، زمانے کے سٹینڈرڈز پہ بہت زیادہ فیتے لے کے نہ کھڑےہوں!
دل کو بہلا لیجئیے گا دماغ کو سلا دیجئیے گادل و دماغ کا جھگڑا ہوئے گا پھر
ہمممممممممممم
روح افزا بہترین رہے گاروح افزا کیسا رہے گا یا یاز کوئی مشورہ ؟
کاش ایسا ہوجاتا بہت سے مسائل حل ہوجاتےدل کو بہلا لیجئیے گا دماغ کو سلا دیجئیے گا