گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پارٹی شروع کیجئیے جلدیپہنچ گئے! اتنے سارے مراسلے پڑھتے پڑھتے صبح ہوجائے گی بتائیں میں کیا کروں اب؟
پارٹی شروع کیجئیے جلدیپہنچ گئے! اتنے سارے مراسلے پڑھتے پڑھتے صبح ہوجائے گی بتائیں میں کیا کروں اب؟
انارکلی، شاناں وغیرہپنجابی میں بتائیں
پکائی کب تھی؟ہم نے تو آج بریانی کھائی اور اب پانی پہ پانی پی رہے ہیں
ہم نے آج بھی مٹن کھایا تاکہہ فریج ہلکی ہوجائے، لیکن وہ بھنڈی گوشت کی فارم میں تھا بھئی!ہم نے تو آج بریانی کھائی اور اب پانی پہ پانی پی رہے ہیں
انار کلی تے راجو۔۔انارکلی، شاناں وغیرہ
میں کب سے سب کو بریانی کا کہہ رہا تھا کوئی تیار نہیںآئیے آئیے بھئی۔ پارٹی کی تیاری کیجئے کہ آپ ہی کا تو انتظار تھا۔
انارکلی، شاناں وغیرہ
ابھی تک ہلکی نہیں ہو سکی فریج۔۔۔ہم نے آج بھی مٹن کھایا تاکہہ فریج ہلکی ہوجائے، لیکن وہ بھنڈی گوشت کی فارم میں تھا بھئی!
پانی پہ پانی پینے سے رمضان کے دن یاد آگئے ویسے۔
فریج ابھی تک ہلکا نہیں ہوا کیا؟ہم نے آج بھی مٹن کھایا تاکہہ فریج ہلکی ہوجائے، لیکن وہ بھنڈی گوشت کی فارم میں تھا بھئی!
پانی پہ پانی پینے سے رمضان کے دن یاد آگئے ویسے۔
نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔ابھی تک ہلکی نہیں ہو سکی فریج۔۔۔
دوست کی شادی پہ بریانی ہمارے ہاں کسی کو پکانا نہیں آتیپکائی کب تھی؟
ہائے اتنا لمبا عرصہ اپنے آپ دی تلاش وچ گزار دتا۔بس یہ اپنی حقیقت کی نفی تھی۔ ہم اس دور میں بہت لمبا عرصہ رہے۔ یہ ال والا دور تو ابھی چند برس کا ہے!
مجھے تو بہت ہی زیادہ پسند ہے!!!!!فریج ابھی تک ہلکا نہیں ہوا کیا؟
بھنڈی گوشت کا کمبینیشن کیسا ہوتا ہے ذائقہ مطلب اچھا ہوتا ہے؟
اچھاااانہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
پینے کی یا کھانے کی یا ڈی جے والیپارٹی شروع کیجئیے جلدی
اچھا۔۔۔نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
پہلاں منوں ایہہ دسو کہ ایہہ کیہڑے سکینڈیوین دیاں بہاراں نیں!!!!!!ہائے اتنا لمبا عرصہ اپنے آپ دی تلاش وچ گزار دتا۔
چلیں کوئی بات نہیں۔ اب تو ال ہیں ناں۔
پنجابی میں چیل کو ال بھی کہتے ہیں لیکن وہ زیر سے ہے۔ آپ تو زبر والی ال ہیں۔
جی جی بتائیں کیا پسند ہے آپ کوآئیے آئیے بھئی۔ پارٹی کی تیاری کیجئے کہ آپ ہی کا تو انتظار تھا۔
جب بھی وزن کریں اپنا۔ دل کی تسلی کے لیے دونوں جیبوں میں باٹ ڈال لیا کریں۔ اب تو ترازو ویسے بھی بیکار ہے۔اچھاااا
ایک تو میں کب سے وزن بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں بڑھتا نہیں
میرے چھوٹے بھائیوں والا مسئلہ ہے بھئی!اچھاااا
ایک تو میں کب سے وزن بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں بڑھتا نہیں