الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ہم نے تو آج بریانی کھائی اور اب پانی پہ پانی پی رہے ہیں
ہم نے آج بھی مٹن کھایا تاکہہ فریج ہلکی ہوجائے، لیکن وہ بھنڈی گوشت کی فارم میں تھا بھئی!
پانی پہ پانی پینے سے رمضان کے دن یاد آگئے ویسے۔
 

اے خان

محفلین
ہم نے آج بھی مٹن کھایا تاکہہ فریج ہلکی ہوجائے، لیکن وہ بھنڈی گوشت کی فارم میں تھا بھئی!
پانی پہ پانی پینے سے رمضان کے دن یاد آگئے ویسے۔
فریج ابھی تک ہلکا نہیں ہوا کیا؟
بھنڈی گوشت کا کمبینیشن کیسا ہوتا ہے ذائقہ مطلب اچھا ہوتا ہے؟
 
ابھی تک ہلکی نہیں ہو سکی فریج۔۔۔
نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس یہ اپنی حقیقت کی نفی تھی۔ ہم اس دور میں بہت لمبا عرصہ رہے۔ یہ ال والا دور تو ابھی چند برس کا ہے!
ہائے اتنا لمبا عرصہ اپنے آپ دی تلاش وچ گزار دتا۔
چلیں کوئی بات نہیں۔ اب تو ال ہیں ناں۔
پنجابی میں چیل کو ال بھی کہتے ہیں لیکن وہ زیر سے ہے۔ آپ تو زبر والی ال ہیں۔
 
فریج ابھی تک ہلکا نہیں ہوا کیا؟
بھنڈی گوشت کا کمبینیشن کیسا ہوتا ہے ذائقہ مطلب اچھا ہوتا ہے؟
مجھے تو بہت ہی زیادہ پسند ہے!!!!!
لیکن عام طور پہ بھنڈی گوشت چکن سے ہی بناتی ہوں بھئی۔ لیکن پوسٹ عیدالاضحی زیادہ تر ہر جگہ مٹن ڈل رہا ہے! مٹن بھنڈی میں نے بھی عرصے بعد کھائی، مگر بہترین تھی۔
 

اے خان

محفلین
نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
اچھاااا
ایک تو میں کب سے وزن بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں بڑھتا نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
اچھا۔۔۔
چلو کھاندے رہو فیر گوشت۔
 
ہائے اتنا لمبا عرصہ اپنے آپ دی تلاش وچ گزار دتا۔
چلیں کوئی بات نہیں۔ اب تو ال ہیں ناں۔
پنجابی میں چیل کو ال بھی کہتے ہیں لیکن وہ زیر سے ہے۔ آپ تو زبر والی ال ہیں۔
پہلاں منوں ایہہ دسو کہ ایہہ کیہڑے سکینڈیوین دیاں بہاراں نیں!!!!!!

دوسری بات یہ کہ اپنی تلاش کا عمل تو جاری و ساری ہے، اور یہ رہنے والا ہے ان شاء اللہ۔ لیکن اب میں نے سمجھ لیا کہ سفر ہی سب کچھ ہے اس لیے خود کواس پراسیس کے دوران سیلف ریجیکٹ وغیرہ نہیں کرنا۔
 
Top