گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ترتیب بدلی تو کیا مطلب بدل جائے گا؟نیز الف اور لام کی ترتیب درست رکھنا لازم ٹھہرا ۔
کیا مطلب ہو گا پھر
ترتیب بدلی تو کیا مطلب بدل جائے گا؟نیز الف اور لام کی ترتیب درست رکھنا لازم ٹھہرا ۔
وہ تو کوئی کشمیرن یا کشمیرہ ہی لکھ پائے۔کشمیری چائے سے لکھنا بہتر رہے گا
نہیں نہیں، کچھ نہیںترتیب بدلی تو کیا مطلب بدل جائے گا؟
کیا مطلب ہو گا پھر
سپریم کو اُلی لگی ہے؟میں تے ٹپال سوچی بیٹھی سی!
پاز کی بجائے پیاز لیں تو ہوش جلدی آ جائے گا خان بھیا کوبس پھر واپسی آج کی تاریخ میں نہ ہووے گی۔ کیونکہ اس ڈائیلوگ کے بعد پاز لینا ہوتا ہے!
بتا دیں نا۔ ثواب دارین حاصل ہو گانہیں نہیں، کچھ نہیں
آہم آہم،الی کو سلیمانی ٹوپی لگی ہے!سپریم کو اُلی لگی ہے؟
دانے دار؟میں تے ٹپال سوچی بیٹھی سی!
ارے لا کا مطلب ہوتا ہے نہیں، اس لیے تین بار نہیں لکھ دیا!بتا دیں نا۔ ثواب دارین حاصل ہو گا
آہو جی، کڑک چاہ دا پیالہ!دانے دار؟
وَما اَدرَکٰترتیب بدلی تو کیا مطلب بدل جائے گا؟
کیا مطلب ہو گا پھر
پہلے تو یہ بتائیں کہ گڑ کھا کے خیریت رہی!!!پہنچ گئے! اتنے سارے مراسلے پڑھتے پڑھتے صبح ہوجائے گی بتائیں میں کیا کروں اب؟
پنجابی وی لکھ سکدے نیں۔ بس پن وچ سیاہی بھر دیو تسیوہ تو کوئی کشمیرن یا کشمیرہ ہی لکھ پائے۔
پنجابی میں بتائیںوَما اَدرَکٰ
لا کا مطلب تو میکوں پتہ ہے۔ارے لا کا مطلب ہوتا ہے نہیں، اس لیے تین بار نہیں لکھ دیا!
ہم نے تو آج بریانی کھائی اور اب پانی پہ پانی پی رہے ہیںپہلے تو یہ بتائیں کہ گڑ کھا کے خیریت رہی!!!
آئیے آئیے بھئی۔ پارٹی کی تیاری کیجئے کہ آپ ہی کا تو انتظار تھا۔پہنچ گئے! اتنے سارے مراسلے پڑھتے پڑھتے صبح ہوجائے گی بتائیں میں کیا کروں اب؟
پانی پانی تو نہیں ہو رہے نا، اکیلے بریانی کھا کے!ہم نے تو آج بریانی کھائی اور اب پانی پہ پانی پی رہے ہیں
بس یہ اپنی حقیقت کی نفی تھی۔ ہم اس دور میں بہت لمبا عرصہ رہے۔ یہ ال والا دور تو ابھی چند برس کا ہے!لا کا مطلب تو میکوں پتہ ہے۔
لیکن لا مریم جا مطلب کیا ہو گا