مریم افتخار
محفلین
مورنی سے کرے گا بہانہ کیا!مور تو جنگل میں کتھک وتھک کرنے چلا گیا
مورنی سے کرے گا بہانہ کیا!مور تو جنگل میں کتھک وتھک کرنے چلا گیا
پرسنٹیج ہےہوتا ہے
مینڈک کچل لاگتبتا تو چکا۔ مینڈک سے شدید ڈر لاگت است
کس بات کا؟یقین کرتے ہیں
ایگری۔ایگری؟ ڈس ایگری؟ نیوٹرل؟
تے اسیں لتاں تے چوڑیاں نئیں سی پائیاں ہوئیاں! 😂شکر کیجئیے کہ دیوار سمجھا ۔ اگر سماج کی دیوار سمجھا ہوتا تو گرانے کی کوشش ضرور کرنی تھی چھپکلی نے۔
بس ہُن کرا دیجئیے گا ستمبر کے دوسرے ہفتے کی۔ڈنمارک توں پاکستان براستہ دبئی
پاکستان کس شہر آئیں گی؟بس ہُن کرا دیجئیے گا ستمبر کے دوسرے ہفتے کی۔![]()
تو اُلٹا کیوں کہہ رہی ہیں۔ یوں کہئیے نا کہ موبائل کو ذرا سا کواسا کرنا پڑتا ہے محفل دیکھنے کے لئے۔موبائل کو لینڈسکیپ موڈ میں کریں تو محفل ویب کی طرح نظر آتی ہے اور اس میں پتہ لگتا ہے ووٹ کس کو پڑا!
اور تو نہیں معلوم بس آپ کے 24 ووٹ ہیں اور 16 محب بھائییہاں ووٹس کہاں لکھے ہیں؟ ذہن میں سو سے تقسیم اور چالیس سے ضرب دیتے ہیں صفرے کاٹ کے؟
جو بات سامنے ہوکس بات کا؟
گور پیا کوئی اور!لو بھلا سچی دا کوئی تھوڑی مرنا سی
نہ جی بسیرا تو یہیں ہے جہاں موجود ہیں۔ باقی تو بس ویلے ٹیم دیاں بہاراں نیں۔یعنی سارے سکینڈیویا میں بسیرا ہے؟
یا پھر آپ وہ ہیں جن کی یاد میں آجکل سب محفلین حال سے بے حال ہیں کہ جانے سے پہلے ایک بار مل لیتے؟
اتنی جلدی کیا، صبح اٹھ کے کروا لیںجلدی سے کرا دیں
چھپکلی کی دُم کاٹنے سے پیسے بھی ملنے تھے ۔ ایویں مریم نے چیخیں مار کر بیچاری کو بھگا دیا۔اور اس بار تو چیخوں کی آواز پڑوسیوں نے سنی ہوگی،
ہوئ آپ نے چھپکلی کی دم کاٹ کر بدلہ لینا تھا،
دکھائی تو دے رہے ہیں پرسنٹیج کے ساتھ۔ 60 کے ساتھ 24، اور 40 کے ساتھ 16یہاں ووٹس کہاں لکھے ہیں؟ ذہن میں سو سے تقسیم اور چالیس سے ضرب دیتے ہیں صفرے کاٹ کے؟
اب اس سے نانی یاد آنیمورنی سے کرے گا بہانہ کیا!
ایگری کا کلچر سا چلتا محسوس ہووے ہے۔
وہیں پہ ٹکتی جو نہیں۔ بس اس لئے۔وہیں پہ نگاہیں کیوں نہیں
میں ؟اتنی جلدی کیا، صبح اٹھ کے کروا لیں