الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
موبائل کو لینڈسکیپ موڈ میں کریں تو محفل ویب کی طرح نظر آتی ہے اور اس میں پتہ لگتا ہے ووٹ کس کو پڑا!
تو اُلٹا کیوں کہہ رہی ہیں۔ یوں کہئیے نا کہ موبائل کو ذرا سا کواسا کرنا پڑتا ہے محفل دیکھنے کے لئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی سارے سکینڈیویا میں بسیرا ہے؟

یا پھر آپ وہ ہیں جن کی یاد میں آجکل سب محفلین حال سے بے حال ہیں کہ جانے سے پہلے ایک بار مل لیتے؟
نہ جی بسیرا تو یہیں ہے جہاں موجود ہیں۔ باقی تو بس ویلے ٹیم دیاں بہاراں نیں۔
دوسری والی گَل دا سانوں نئیں پتہ کون بے حال اے تے کنھوں حال آئے ہوئے نیں۔
 
Top