اے خان
محفلین
وہ تو ایسے بھی معلوم ہوتا ہےموبائل کو لینڈسکیپ موڈ میں کریں تو محفل ویب کی طرح نظر آتی ہے اور اس میں پتہ لگتا ہے ووٹ کس کو پڑا!

وہ تو ایسے بھی معلوم ہوتا ہےموبائل کو لینڈسکیپ موڈ میں کریں تو محفل ویب کی طرح نظر آتی ہے اور اس میں پتہ لگتا ہے ووٹ کس کو پڑا!
نہیں۔ مینڈک سے ڈرنے میں ہم مریم سے بلند (یا پست) مقام پہ فائز وغیرہبلند درجے پر کیسے؟ یعنی کہ آپ کا مینڈک کی بجائے مگر مچھ سے واسطہ پڑ گیا تھا کیا؟
ارادے تو بہت زیر غور ہیں۔ لیکن فائنل ابھی نہیں ہو پایا۔ یونان یا پھر تُرکی۔کدھر کا ارادہ ہے؟
حیرانی سی حیرانی ہےارے میں نہیں ہوں چیخنے والا انسان۔ بس پاؤں زمین پہ مار کے جھاڑ دی۔ ہاں، آئندہ سے محتاط ہوگئی۔۔۔۔ایسی کئی مثالیں ہیں جن کی وجہ سے ٹچ سینسٹیویٹی بڑھ گئی۔
سر بچانے کی سر توڑ کوشش کرنے پہ بندہ شکرگزار وغیرہآپ کا سر بچانے کی کوششیں وغیرہ۔۔۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو!
کیبورڈ پہ گریس لگی ہے کیا!کچھ یاد نہیں۔
ہو سکتا ہے کہ بے دھیانی میں کیبورڈ پہ انگلی پھسل گئی ہو۔
یہاں ووٹس کہاں لکھے ہیں؟ ذہن میں سو سے تقسیم اور چالیس سے ضرب دیتے ہیں صفرے کاٹ کے؟وہ تو ایسے بھی معلوم ہوتا ہے![]()
پوچھت ہوں۔پوچھت ہو یا بتاوت ہو بی بی؟
اس مراسلے پہ دائیں جانب کی بہت سی ریٹنگ لاگو ہوتی ہیں۔ نیز استفہامیہ، استہزائیہ وغیرہ بھیآپ میرے قریب قریب ہی ایکٹو ہوئے تھے اور مجھ سے سالوں پہلے چلے گئے تھے اور مہینوں بعد آئے ہیں۔ اچھا؟
کیوں؟ ری ایکشن نہ دینے پہ؟حیرانی سی حیرانی ہے
یہ بار بار پوچھ کے مزے لے رہے آپ سب لوگ!!مینڈک سے ڈرتے ہیں آپ؟
ہم قصائی نہیں 😂کاٹنے والا کام کل پہ مت چھوڑئیے گا خان بھیا
انج نئیں!سر بچانے کی سر توڑ کوشش کرنے پہ بندہ شکرگزار وغیرہ
کیا سیدھے موبائل سے نہیں معلوم ہوتا ؟میرا موبائل الٹا کرنے کا دل نہیں کر رہا، بہت سستی ہو رہی ہے۔ آپ ہی بتا دیں، کس کو؟
ہمم یہ آپ کا والا ہےکیوں؟ ری ایکشن نہ دینے پہ؟
ری ایکشن میں سوچا سمجھا دیتی ہوتی ہوں۔ اچانک ڈر یا غصے سے شاید کبھی بھی نہ دیا۔
مور تو جنگل میں کتھک وتھک کرنے چلا گیادل ہے تو مانگو مور وغیرہ بھی
ہوتا ہےکیا سیدھے موبائل سے نہیں معلوم ہوتا ؟
کدی غلطی نال سنبھالیاں ہوئیاں ریٹنگز دے نہ دینا۔ اچھا؟اس مراسلے پہ دائیں جانب کی بہت سی ریٹنگ لاگو ہوتی ہیں۔ نیز استفہامیہ، استہزائیہ وغیرہ بھی
پرسنٹیج آتی ہے۔ جو مجھے یاد نہیں رہتی کہ پہلے کتنی تھی۔کیا سیدھے موبائل سے نہیں معلوم ہوتا ؟
شکر کیجئیے کہ دیوار سمجھا ۔ اگر سماج کی دیوار سمجھا ہوتا تو گرانے کی کوشش ضرور کرنی تھی چھپکلی نے۔اعتکاف کے انہی دنوں کی بات ہے۔ تہجد کے لیے وضو کرنے گئی۔ پائنچے وغیرہ اٹھا رکھے تھے اور چہرے پہ پانی ڈال رہی تھی کہ احساس ہوا ٹانگ پہ کچھ تیزی سے چڑھا ہے اور پوری ٹرین چلا دی ہے۔۔۔
دیکھا تو، چھپکلی نے میری ٹانگ کو دیوار سمجھ رکھا تھا!