اے خان
محفلین
کہاں کی کرانی ہےتسی ٹکٹ دا انتظام کر دیو۔۔۔ ڈیٹا رہن دیو۔
کہاں کی کرانی ہےتسی ٹکٹ دا انتظام کر دیو۔۔۔ ڈیٹا رہن دیو۔
اج ساڈے کول فرسٹ ایڈ نئیں ہیگی،تھاں مرن توں بچان لئی ایہہ سرفا کیتا گیا!کیا ماننا ہے ۔
جی لکھنا بھول گئے
بتائیں بتائیںاس معاملے میں ہم آپ سے بلند درجے پہ فائزاست
ہم چیخیں مارنے والوں میں سے نہ ہیں!اور پھر
کیسا آکشن، کس کا آکشن؟اس کا مطلب ہے وہ آکشن والی بات عبث ہوئی!!!
ہاں تو اس بیچارے نے کتنا کھا لینا تھا۔ کیا معلوم اس کے مطلب کی کوئی چیز بھی تھی یا نہیں۔میرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁
آپ بینر شینر بنوائیں، ہم احتجاج کی کال دے کے آتے ہیں۔ہیں @ یاز یہ کیا ہورہا ہے
اچھاااا پھر کیا کیا مینڈک کے ساتھہم چیخیں مارنے والوں میں سے نہ ہیں!
مراسلہ انڈر انفلوئینس؟بیچارے اشرف المخلوقات بھی زد میں آ گئے؟
بلند درجے پر کیسے؟ یعنی کہ آپ کا مینڈک کی بجائے مگر مچھ سے واسطہ پڑ گیا تھا کیا؟اس معاملے میں ہم آپ سے بلند درجے پہ فائزاست
شکریہ کی کیا بات۔بہت شکریہ۔
الیکشن کے بعد انتظام کرتے ہیںآپ بینر شینر بنوائیں، ہم احتجاج کی کال دے کے آتے ہیں۔
کدھر کا ارادہ ہے؟تسی ٹکٹ دا انتظام کر دیو۔۔۔ ڈیٹا رہن دیو۔
دیکھنی پڑنی تھیں؟دو جی بی تھا دو فلمیں ڈاؤن لوڈ ہوسکتی تھی
دو عشروں کا اندوختہ ہے، کوئی سال دو سال کی بات ناہیں ۔آپ اور یاز صاحب اپنے مراسلہ جات کی تعداد دیکھیں اور مجھ معصوم پہ نظر ڈالیں!
کیا؟دیکھنی پڑنی تھیں؟
آپ کا شک ابھی تک یقین میں نہیں بدلا؟مجھے پہلے ہی شک تھا۔
پوچھت ہو یا بتاوت ہو بی بی؟اساں ووٹ پا دتا؟؟؟![]()
![]()
آپ کا سر بچانے کی کوششیں وغیرہ۔۔۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو!کیسا آکشن، کس کا آکشن؟
کچھ یاد نہیں۔تے ہور؟