الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا خیال ہے سحری کا وقت ہوگا کیونکہ اس طرح کی چیزیں رات کو ہی زیادہ ایکٹو ہوتی ہیں ۔ میں نے دس دن اپنا رہن سہن زمین پر کر رکھا تھا، ابھی سحری کی ٹرے آئی اور میں کر ہی رہی تھی کہ کہیں دور سے مینڈک نے ڈائریکٹ ٹرے میں جمپ مارا 😁
ہاں تو اس بیچارے نے کتنا کھا لینا تھا۔ کیا معلوم اس کے مطلب کی کوئی چیز بھی تھی یا نہیں۔
 
Top