الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
موبائل کو لینڈسکیپ موڈ میں کریں تو محفل ویب کی طرح نظر آتی ہے اور اس میں پتہ لگتا ہے ووٹ کس کو پڑا!
وہ تو ایسے بھی معلوم ہوتا ہے
Screenshot-2025-06-21-01-27-00-957-com-android-chrome.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اعتکاف کے انہی دنوں کی بات ہے۔ تہجد کے لیے وضو کرنے گئی۔ پائنچے وغیرہ اٹھا رکھے تھے اور چہرے پہ پانی ڈال رہی تھی کہ احساس ہوا ٹانگ پہ کچھ تیزی سے چڑھا ہے اور پوری ٹرین چلا دی ہے۔۔۔
دیکھا تو، چھپکلی نے میری ٹانگ کو دیوار سمجھ رکھا تھا!
شکر کیجئیے کہ دیوار سمجھا ۔ اگر سماج کی دیوار سمجھا ہوتا تو گرانے کی کوشش ضرور کرنی تھی چھپکلی نے۔
 
Top