یاز
محفلین
یہ وقوعہ کب ہوا، کہاں ہوایہ باقی عوام افسانےوالی لڑی میں سنجیدہ کمنٹ میں پھلجھڑیاں لکونے گئی ہے کیا؟
یہ وقوعہ کب ہوا، کہاں ہوایہ باقی عوام افسانےوالی لڑی میں سنجیدہ کمنٹ میں پھلجھڑیاں لکونے گئی ہے کیا؟
جہاں ظہیر صاحب مراسلہ بہ مراسلہ خطاب فرما رہے ہیں اور گل یاسمیں اپنی سرگوشی کی بابت بیان فرما رہی ہیں اور ان کے بھیا پاور نیپ سے اٹھ کر کھسیانا سا ہنس رہے ہیں!یہ وقوعہ کب ہوا، کہاں ہوا
اس کو بھی جان لیویںصرف غار کو جانت ہیں!
قرمزی تو احمر ہی ہے غالبا فارسی اور عربی کا فرق؟اس کو بھی جان لیویں
ہنٹ: Taurusثور کیا ہے؟
تے پہلے میں فارسی وچ بولیا سی؟ہنٹ: Taurus
منڈیا تینوں ٹہگا آکھدی پئی ہو ۔ ٹہگا مطبل بلد مطلب گاں دا کھسم اینڈ ویہڑے دا پیو یاں پھیربُل، ثور، ٹورس
کس نام سے پکاروں
کیا نام ہے تمہارا
یعنی پروپیگنڈا وار فیئرہر اٹھارہ صفحے پر دو ووٹ بڑھ جاتے ہیں۔
یہی فارمولا ہے؟![]()
چنگا پھڑیا جےہر اٹھارہ صفحے پر دو ووٹ بڑھ جاتے ہیں۔
یہی فارمولا ہے؟![]()
ایس واری تے تسی پایا لگدا اے!ہر اٹھارہ صفحے پر دو ووٹ بڑھ جاتے ہیں۔
یہی فارمولا ہے؟![]()
تسی کی لوو گے؟میرا خیال ہے ہر دو میں سے ایک امیدوار کو اب ووٹ کے ساتھ کسی پیکج کا اعلان کرنا چاہئے۔
جیسے ووٹ ڈالنے والے کو کھاڈی کا سوٹ یا ڈومینو کا پیزا وغیرہ
ایزی لوڈ 😁تسی کی لوو گے؟
سم کونسی؟پاکستان میں مقیم محفلین کے لیے
2200#* ملائیں اور پائیں 2GB انٹرنیٹ ڈیٹا جیت کی خوشی میں
جو بھی ہوسم کونسی؟