الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

نیرنگ خیال

لائبریرین

وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ اگر بات میرے تک اآگئی ہے تو معافی مانگ لیں۔۔۔۔ جن لوگوں کو اآپ ٹیگ کر رہے ہیں۔۔۔۔ میں کہتا ہوں۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ووٹ ڈال دیا ہے لیکن یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کس نے ووٹ ڈال دیا ہے اور کس نے نہیں ڈالا؟
شروع میں معلوم ہو جاتا تھا لیکن پھر اسے خفیہ کر دیا جائے تا کہ ماحول پُر امن رہے۔ اور ووٹ کی مانگ ان سے بھی ہوتی رہے جو پہلے ہی اپنا ووٹ دے چکے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اب اپنوں کو چائے ناشتہ یا بریانی کی آفر کے ساتھ ووٹ کا یاد دلاؤں گا کیا؟
فریق ثانی کی تو خالی خالی آفر ہے، میری طرف سے یہ اصلی ناشتہ، بریانی یا منٹ مارگریٹا ہو سکتا ہے ( یاد تو ہو گا!)

محب بھائی، آپ سابقہ بریانی پر تازہ ووٹ مانگ رہے ہیں؟ یا پھر یہ کوئی فیوچر ڈیل ہے۔ :)

ویسے آپ کی بریانی ہم پر اُدھار ہے۔ زندگی رہی تو کبھی نہ کبھی۔ :) :)
 

سیما علی

لائبریرین
تازہ ترین اسکور بورڈ

IMG-0201.jpg
 
Top