مریم افتخار
محفلین
چکنے چکنے پات کر دینے اس کے!اور اگر چور چکنا گھڑا ہوا تو پھر کیا کرنا ہے؟
چکنے چکنے پات کر دینے اس کے!اور اگر چور چکنا گھڑا ہوا تو پھر کیا کرنا ہے؟
ہونہار چور کے چکنے چکنے پات تو ہوتے ہی ہیںاور اگر چور چکنا گھڑا ہوا تو پھر کیا کرنا ہے؟
بلکہ ہاتھوں کی لگائی گرہیں دانتوں سے کُھلوائیں گےتو ہاتھوں کی گرہیں نہ کھلوائیں گے!
نہیں ۔ یوں لُٹیا نہیں ڈبونی۔ دل کو موم رکھنا ہے تھوڑا۔چکنے چکنے پات کر دینے اس کے!
چکنے چکنے پات کر دینے اس کے!
اب اسکو کیا کہیں گے۔ تواردہونہار چور کے چکنے چکنے پات تو ہوتے ہی ہیں
تو ہونہار بروا کے ساتھ لا کھڑا کیجیئے گااور اگر چور چکنا گھڑا ہوا تو پھر کیا کرنا ہے؟
ارے پہلے ہی تو ذکر ہوا کہ دکھانے اور کھانے کے دانت الگ الگ ہیں۔ یہ ظلم اس کے جیتے جی نہ کیجیے گا۔بلکہ ہاتھوں کی لگائی گرہیں دانتوں سے کُھلوائیں گے
تو ایسے چور کو شاباشی دے کر اس کا دل باغ باغ کرنا ہے کیا؟ہونہار چور کے چکنے چکنے پات تو ہوتے ہی ہیں
اپنا سٹار بتائیں تاکہ آپ سے خفا ہوا جائے!اب اسکو کیا کہیں گے۔ توارد
یوں تو اس کے اوسان ہی خطا ہو جانے ہیںتو ہونہار بروا کے ساتھ لا کھڑا کیجیئے گا
یا تلخیٔ دوران کے نقشے کھینچ کر رلائیں گےبلکہ ہاتھوں کی لگائی گرہیں دانتوں سے کُھلوائیں گے
یہ تو بروا آدم ہی نرالا کر دیا آپ نےتو ہونہار بروا کے ساتھ لا کھڑا کیجیئے گا
قوساپنا سٹار بتائیں تاکہ آپ سے خفا ہوا جائے!
پات تو ہرے ہیں ناہونہار چور کے چکنے چکنے پات تو ہوتے ہی ہیں
نہیں اس کو سو سنار کی ایک لوہار کی ماریں گے!تو ایسے چور کو شاباشی دے کر اس کا دل باغ باغ کرنا ہے کیا؟
سر تن سے جُدا کرنے کے بعد کا پروگرام بتایا ہے بہنا۔ارے پہلے ہی تو ذکر ہوا کہ دکھانے اور کھانے کے دانت الگ الگ ہیں۔ یہ ظلم اس کے جیتے جی نہ کیجیے گا۔
اِک تھلے وی آیا جےاب اسکو کیا کہیں گے۔ توارد
ساون کا اندھا تو نہیں کہ بس ہرا ہرا ہی سُوجھےپات تو ہرے ہیں نا
اس سے سہو کا سجدہ کروائیں گے اس کے بعدیوں تو اس کے اوسان ہی خطا ہو جانے ہیں
ہرے کا تو پتہ نہیں لیکن تیز پات ہیںپات تو ہرے ہیں نا