الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محب علوی

لائبریرین
آخری تدوین:

محب علوی

لائبریرین
آخری تدوین:

محب علوی

لائبریرین

محب علوی

لائبریرین
میرا خیال ہے باقی ماندہ لائبریرین کو بھی اسی بہانے آواز دے لو۔
یہاں نہ سہی ، دوسرے دھاگے میں کام آ جائیں گے۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ظہیراحمدظہیر صاحب یہ تو بڑی زیادتی کی آپ نے۔
آپ سے بہت توقعات وابستہ تھیں لوگوں کی!
ارادہ تو یہ تھا ایک ایک ووٹ دونوں طرف دیاجائے تاکہ جو کوئی بھی جیتے ہم فیض سے محروم نہ رہیں۔ لیکن افسوس کہ محفل پر بے ایمانی کا کوئی خاطر خواہ انتظام موجود نہیں ۔

محفل بند ہورہی ہے ورنہ " الیکشن میں بےا یمانی کے سو طریقے از میم الف "سے مدد لی جاسکتی تھی۔ :D
 
محفل کے بعد کسی ٹھکانے پر جانا ہے، یہ تو معلوم ہو گیا ہو گا اب تک؟
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
محفل کے بعد کسی ٹھکانے پر جانا ہے، یہ تو معلوم ہو گیا ہو گا اب تک؟
بالکل۔ ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے ۔ محفل بند ہونے کے بعد وہیں تمام احباب سے مراسلت رہے گی ، ان شاء اللہ۔

محب بھائی ، اگر آپ مضحکہ خیز کا تاثر میری کسی غزل پر دیتے تو مناسب تھا۔ نثری مراسلے پر یہ تاثر سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
 
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ مضحکہ خیز لفظ کے ساتھ شائع ہو گا۔ میں نے اب اسے پہلے سے موجود ایموجی کے رنگ میں رنگ دیا ہے تاکہ اب مجھ اکیلے پر کوئی الزام نہ آئے۔

ڈسکورڈ والا کام کرکے حوصلہ بخشا ہے کہ اردو محفل کے باسیوں کو کوئی ٹھکانا میسر رہے گا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top