گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں کیوں نہ آفر دی کوئیکیوں نہیں انہوں نے اپنی پسند بتائی نہیں اور ہم نے پھر بھی ان کی پسند کی چاء لائی اتنا خیال رکھتے ہیں اپنے ووٹرز کا
ہمیں کیوں نہ آفر دی کوئیکیوں نہیں انہوں نے اپنی پسند بتائی نہیں اور ہم نے پھر بھی ان کی پسند کی چاء لائی اتنا خیال رکھتے ہیں اپنے ووٹرز کا
ترازودوسرا انتخابی نشان کیا ہے؟
ترازودوسرا انتخابی نشان کیا ہے؟
اس سلسلے میں آپ کی کاوش کافی متاثر کن ہے.مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ مریم کو جتانا ہے، وہی کررہے ہیں، واللہ
آپا ہم نے آپ کو ٹیگ کیا ہے حق ہماری پارٹی کا بنتا ہے. پلیز زیادہ نہ سوچیں!
ارے ! جس کے پاس نہیں ۔ اس کے تو کام آئے گی ناں ۔![]()
دوسرے کی ذہانت اپنے کس کام کی۔
لیکن صبح تو کوئی فرق نہ تھا۔ نجانے اس لڑی میں آتے ہی کیا ہوایہاں سیاست ہی ہورہی ہے، میں نے کہا تھا نہ دماغ میں کچھ کچھ تو فرق ہے
مڈ نائٹ سنیک تھا۔آپ خوشنصیب ہیں کہ آپ کی ناشتے سے شروعات کی گئی۔ ورنہ ہمیں تو صرف لنچ پر ہی ٹرخا دیا گیا ۔![]()
آپ نے ووٹ کاسٹ کرنے میں بہت جلدی کی ہماری پارٹی کا منشور پڑھ سن لیتی لیکن پھر بات دماغ پر آکر رک جاتی ہےہمیں کیوں نہ آفر دی کوئی
دیکھا اپنی ذہانت کو آپ نے۔ کیسے جھٹ سے سمجھ لیا۔
وہی ہوا جو جو ہوتا آرہا ہے،لیکن صبح تو کوئی فرق نہ تھا۔ نجانے اس لڑی میں آتے ہی کیا ہوا
بلکل بلکل ، بس امیدواروں کو آنے دیں۔ وہ سب مہیا کریں گے ۔ بہت پیسہ لگایا ہوا ہے انہوں نے اس الیکشن پر ۔مڈ نائٹ سنیک تھا۔
ناشتا، لنچ ، برنچ، ڈنر ابھی رہتا ہے
مطلب کہ ہم اور آپ اس لسٹ ہی سے باہر ہیںارے ! جس کے پاس نہیں ۔ اس کے تو کام آئے گی ناں ۔![]()
ہاں ہمیں بھی یہی لگ رہا ابوہی ہوا جو جو ہوتا آرہا ہے،
ذاتی تو بالکل بھی نہیں
دیکھی اپنی ذہانتدیکھا اپنی ذہانت کو آپ نے۔ کیسے جھٹ سے سمجھ لیا۔
ہم نہیں دیکھ رہے۔ ہمیں آٹا گوندھنا ہے اب۔ اس امید کہ ساتھ کہ تب تک ہماری اپنی ذہانت ٹھکانے پر آ جائےدیکھی اپنی ذہانت
جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ محفلین سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،
چٹے دند ہسنوں نئیں رہندے تے لوکی بھیڑے شک کردے
آپ نے لاجواب کردیا تھا ۔ یہ اس کا اظہار تھا ۔چٹے دند ہسنوں نئیں رہندے تے لوکی بھیڑے شک کردے
ایویں کسی اور کو اصل بات کی سمجھ آ گئی تو وہ بھی ہماری سائیڈ پہ نکلنے کو بیچین ہو گا اس لیے صرف دھیمی سی مسکراہٹ پر گزارہ کیجئیے
آپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔@جاسمن، آپ کا ووٹ تو پکا ہے نا!
آپ کو ویکیپیڈیا کی قسم، ووٹ کہیں اور دینے کا سوچیے گا بھی نہیں۔