گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اللہ توبہ۔ اب سوچنے پہ بھی پہرے لگائیں گےمجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ مریم کو جتانا ہے، وہی کررہے ہیں، واللہ
آپا ہم نے آپ کو ٹیگ کیا ہے حق ہماری پارٹی کا بنتا ہے. پلیز زیادہ نہ سوچیں!
اللہ توبہ۔ اب سوچنے پہ بھی پہرے لگائیں گےمجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ مریم کو جتانا ہے، وہی کررہے ہیں، واللہ
آپا ہم نے آپ کو ٹیگ کیا ہے حق ہماری پارٹی کا بنتا ہے. پلیز زیادہ نہ سوچیں!
پھر ایسا ہے کہ ہمیں تو ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اپنی ذہانت کا درجہ صفر لگ رہا ہے. شاید ذہانت کے اگلے لیول میں داخل ہوں تو اس سلسلے میں کوئی پیشرفت کر سکیں.پاکستان میں جس طرح کچھ طاقتور حلقے اپنی مرضی سے الیکشن کے مزاج کی بنیاد فراہم کرتے ہیں ۔ پھر اس کو ڈیزائن کرتے ہیں ۔ پھر اپنا امیدوار بھی اس ڈیزائن کے مطابق تیار کرکے الیکشن میں کھڑا کردیتے ہیں ۔ قعطہَِ نظر اس کے کہ الیکشن کس سلسلے میں ہے ۔ پھر اس کو بریانی اور قیمہ بھرے نانوں کی مدد سے جتوا بھی دیتے ہیں ۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے ۔ چونکہ اس ا لیکشن کے سلسلے کا کوئی ایجینڈا نہیں ہے ۔ لہذا ذہانت کو ہی اس الیکشن کا ایجینڈا بنایا گیا ۔ کیونکہ اس پر کوئی بھی اپنے تحفظات پیش نہیں کرسکتا کیو نکہ پاکستان کے الیکشن میں یہ بالعموم ناپید ہوتا ہے ۔![]()
آپ کو جس کی بریانی پسند ہے اس کو ووٹ دے دیں ۔ اس لڑی میں وہ پیش بھی کی گئیں ہیں ۔![]()
محب علوی کوبھئی سادہ سی بات ہے جو جیتے گا وہ ذہین ہو گا اور جو ہارے گا وہ ذہین تر ہو گا۔
اب آپ دونوں ہی بتائیں کس کو ووٹ کاسٹ کروں؟
مریم افتخار
محب علوی
مجھے تو ایک پارٹی کی جانب سے حلوہ پوری پیش کی گئی۔آپ کو جس کی بریانی پسند ہے اس کو ووٹ دے دیں ۔ اس لڑی میں وہ پیش بھی کی گئیں ہیں ۔![]()
سیاسی بیاناور ہاں جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،
کیوں نہیں انہوں نے اپنی پسند بتائی نہیں اور ہم نے پھر بھی ان کی پسند کی چاء لائی اتنا خیال رکھتے ہیں اپنے ووٹرز کاایویں بہترین جگہ
بس وہی پارٹیمجھے تو ایک پارٹی کی جانب سے حلوہ پوری پیش کی گئی۔
اصل میں اس الیکشن کا ایجینڈا بھی یہی ہے کہ جسے اپنی ذہانت پر یقین نہیں ۔ وہ ان دو امیدواروں میں سے کسی ایک کی ذہانت کا اقرار کرلے۔پھر ایسا ہے کہ ہمیں تو ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اپنی ذہانت کا درجہ صفر لگ رہا ہے. شاید ذہانت کے اگلے لیول میں داخل ہوں تو اس سلسلے میں کوئی پیشرفت کر سکیں.![]()
ہمیں تو نہ ملی۔ جبکہ ہم نے کئی بار بتایا بھی کہ میکوں بریانی پسند نہیں ہے۔مجھے تو ایک پارٹی کی جانب سے حلوہ پوری پیش کی گئی۔
ہاں ۔۔۔ مجھے ایک امیدوار کی طرف سے پیش کی گئی بریانی پسند نہیں آئی تھی ۔![]()
لگتا ہے کہ آپ دوبارہ بریانی کے چکر میں ہیں
اصل میں اس الیکشن کا ایجینڈا بھی یہی ہے کہ جسے اپنی ذہانت پر یقین نہیں ۔ وہ ان دو امیدواروں میں سے کسی ایک کی ذہانت کا اقرار کرلے۔![]()
کیونکہ آپ مخالف ٹیم میں ہیں۔ہمیں تو نہ ملی۔ جبکہ ہم نے کئی بار بتایا بھی کہ میکوں بریانی پسند نہیں ہے۔
ہمارے حصے کی بھی لے لیجئیے آپ۔ہاں ۔۔۔ مجھے ایک امیدوار کی طرف سے پیش کی گئی بریانی پسند نہیں آئی تھی ۔![]()
تب ہم لاعلم جو تھےکیونکہ آپ مخالف ٹیم میں ہیں۔
آپ خوشنصیب ہیں کہ آپ کی ناشتے سے شروعات کی گئی۔ ورنہ ہمیں تو صرف لنچ پر ہی ٹرخا دیا گیا ۔مجھے تو ایک پارٹی کی جانب سے حلوہ پوری پیش کی گئی۔
دوسرا انتخابی نشان کیا ہے؟چلتی تو سائیکل ہی ہے۔
یہاں سیاست ہی ہورہی ہے، میں نے کہا تھا نہ دماغ میں کچھ کچھ تو فرق ہےسیاسی بیان