گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی ابھی تو آئے ہوِ۔۔۔بالکل، آج تو واقعی بہت طلب ہے چائے کی، اب میں چلتا ہوں
پھر سہی ان شاء اللہ
خیر نال جاؤ تے فیر آؤ
ابھی ابھی تو آئے ہوِ۔۔۔بالکل، آج تو واقعی بہت طلب ہے چائے کی، اب میں چلتا ہوں
پھر سہی ان شاء اللہ
اللہ اللہ۔۔۔یادداشت-۔-میمو لکھ دیا
دیکھا، آپ کا ووٹ بہترین جگہ استعمال ہوامگر ایک سنجیدہ بات کہ چائے کا رنگ بالکل ویسا ہی ہے جیسا میں پسند کرتا ہوں
جلدی جلدی آیا کریں محفل برخاست ہونے والی ہے، اگر ہم جیت گئے تو پھر سوچا جا سکتا ہے.بالکل، آج تو واقعی بہت طلب ہے چائے کی، اب میں چلتا ہوں
پھر سہی ان شاء اللہ
شکریہ اے خانلاریب مرزا آپا خوش آمدید
یہ تو آپ کہہ رہے ہیں۔ دل تو ہمارا چھلنی ہوا ہے۔بس یوں ٹھیک ہے
ایویں بہترین جگہدیکھا، آپ کا ووٹ بہترین جگہ استعمال ہوا
ذہانت کا مقابلہ ہے ہی کہاں ۔۔۔ یہ تو ایویں جلدی میں عنوان غلط رکھ بیٹھی ہیںووٹنگ والی لڑی دیکھ کر یہ سوچ رہے تھے کہ مریم افتخار نے محب علوی کے ساتھ ہی ذہانت کا مقابلہ کیوں رکھا؟ کوئی اور محفلین ذہانت کے پیمانے پر پورا نہیں اترتا کیا؟ اور یہ کہ ذہانت سے ان کی کیا مراد ہے؟ محب علوی صاحب سے کبھی اتنی زیادہ بات چیت نہیں رہی. نہ ہی ان کی ذہانت کو پرکھنے کا موقع ملا. لیکن اس لڑی کو پڑھنے کے بعد سوچ رہے ہیں کہ ووٹ استاد کو جانا چاہیے یا شاگرد کو؟![]()
68 صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہے. یہ الیکشن کس سلسلے میں ہے کوئی مختصراً بتا دے.ذہانت کا مقابلہ ہے ہی کہاں ۔۔۔ یہ تو ایویں جلدی میں عنوان غلط رکھ بیٹھی ہیں
کتنی بھولی ہیں نا آپ۔68 صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہے. یہ الیکشن کس سلسلے میں ہے کوئی مختصراً بتا دے.![]()
پاکستان میں جس طرح کچھ طاقتور حلقے اپنی مرضی سے الیکشن کے مزاج کی بنیاد فراہم کرتے ہیں ۔ پھر اس کو ڈیزائن کرتے ہیں ۔ پھر اپنا امیدوار بھی اس ڈیزائن کے مطابق تیار کرکے الیکشن میں کھڑا کردیتے ہیں ۔ قعطہَِ نظر اس کے کہ الیکشن کس سلسلے میں ہے ۔ پھر اس کو بریانی اور قیمہ بھرے نانوں کی مدد سے جتوا بھی دیتے ہیں ۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے ۔ چونکہ اس ا لیکشن کے سلسلے کا کوئی ایجینڈا نہیں ہے ۔ لہذا ذہانت کو ہی اس الیکشن کا ایجینڈا بنایا گیا ۔ کیونکہ اس پر کوئی بھی اپنے تحفظات پیش نہیں کرسکتا کیو نکہ پاکستان کے الیکشن میں یہ بالعموم ناپید ہوتا ہے ۔68 صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہے. یہ الیکشن کس سلسلے میں ہے کوئی مختصراً بتا دے.![]()
مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ مریم کو جتانا ہے، وہی کررہے ہیں، واللہاے خان آپ ہی کچھ بتا دیں یہاں کیا چل رہا ہے؟
لڑی کا مواد تو کافی سنجیدگی اختیار کیے ہوئے ہے. لیکن محفلین بتا رہے ہیں کہ یہ ازراہ تفنن بنائی گئی ہے.
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ![]()
آپ کو جس کی بریانی پسند ہے اس کو ووٹ دے دیں ۔ اس لڑی میں وہ پیش بھی کی گئیں ہیں ۔بھئی سادہ سی بات ہے جو جیتے گا وہ ذہین ہو گا اور جو ہارے گا وہ ذہین تر ہو گا۔
اب آپ دونوں ہی بتائیں کس کو ووٹ کاسٹ کروں؟
مریم افتخار
محب علوی
چلتی تو سائیکل ہی ہے۔اے خان آپ ہی کچھ بتا دیں یہاں کیا چل رہا ہے؟
لڑی کا مواد تو کافی سنجیدگی اختیار کیے ہوئے ہے. لیکن محفلین بتا رہے ہیں کہ یہ ازراہ تفنن بنائی گئی ہے.
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ![]()