الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

لاریب مرزا

محفلین
مجھے تو صرف اتنا معلوم ہے کہ مریم کو جتانا ہے، وہی کررہے ہیں، واللہ
آپا ہم نے آپ کو ٹیگ کیا ہے حق ہماری پارٹی کا بنتا ہے. پلیز زیادہ نہ سوچیں!
اس سلسلے میں آپ کی کاوش کافی متاثر کن ہے. :)
ویسے محب علوی صاحب کے ساتھ آپ کی کوئی ذاتی چپقلش ہے کیا؟ :mrgreen:
 

اے خان

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھی اپنی ذہانت
جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ محفلین سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،
ہم نہیں دیکھ رہے۔ ہمیں آٹا گوندھنا ہے اب۔ اس امید کہ ساتھ کہ تب تک ہماری اپنی ذہانت ٹھکانے پر آ جائے
 

ظفری

لائبریرین
چٹے دند ہسنوں نئیں رہندے تے لوکی بھیڑے شک کردے
ایویں کسی اور کو اصل بات کی سمجھ آ گئی تو وہ بھی ہماری سائیڈ پہ نکلنے کو بیچین ہو گا اس لیے صرف دھیمی سی مسکراہٹ پر گزارہ کیجئیے
آپ نے لاجواب کردیا تھا ۔ یہ اس کا اظہار تھا ۔ :D
 
Top