الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
خواتین و حضرات!
میں آپ کو کومن سینس کی بات بتاؤں گی جو کہ فی زمانہ بالکل بھی کومن نہیں رہی!
آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ بات ہو رہی تھی ترازو کی۔۔۔جس کے جواب میں میں نے کہا کہ وزن والی فورس کی سمت نیچے کو ہے اور ترازو کو اٹھانے کے لیے جو زور لگتا ہے وہ اوپر کو ہے۔ میرا خیال ہے اس محفل میں عمر یا علم میں سب سے کم بھی جو محفلین ہوں گے (اگر کوئی مجھ سے بھی کم ہوا خدانخواستہ) تو ان کو بھی معلوم ہوگا کہ کسی ترازو کو کہاں سے پکڑ کر اٹھایا جاتا ہے!!!!
اتنی سی بات تھی بس، ہم نے تو ایک بات کی، انہوں نے کمال کر دیا!
چیلنج کر دیں اب اس یونیورسل ٹروتھ کو بھی۔۔۔اور کہیں کہ اسی چیلنج پر یہ الیکشن جیتوں گا!!!
مریم ساڈی ذہین اے
باقی ہیر پھیر اے
 
ترازو کی مثال کی بات نہیں ہو رہی تھی۔

بات ہو رہی تھی کہ وزن اور زور مخالف سمت میں قوت لگاتے ہیں جبکہ میں نے یہ لکھا تھا کہ ایسا ضروری نہیں۔
مثالوں میں البتہ گڑبڑ ہوئی تھی جس میں زمین کی طرف سفر کرتے ہوئے اگر زور لگایا جایا تو وزن اور تھرسٹ کی سمت ایک ہی ہو جاتی ہے۔ اس کی درستی کی ہے

اور بیڑا غرق ہو Google Gemini کا جس نے مثالوں میں ستم ڈھایا اور میں نے جلدی میں مثالوں کو پورا نہ پڑھا۔:mad:
 
!!!So basic, guys! So basic​
 
آپ کے کونسیپٹ اور مثالوں پر بعد میں آتے ہیں لیکن :
خواتین و حضرات۔۔۔۔۔۔حالے وی؟؟؟؟
یعنی آپ لوگ یہ سامنے کی بات نہیں سمجھ رہے کہہ میں اپنی قدرتی ذہانت استعمال کر رہی ہوں اور سامنے سے گوگل gemini کے وہ تبصرہ جات آ رہے ہیں جن کو ارسال کرنے والے نے خود بھی نہ پڑھا۔ آپ سب کس دن کا انتظار کر رہے ہیں؟ کیا یہ مقابلہ میرا ور گوگل gemini کا تھا؟؟؟ کہاں گئی آپ کی علم دوستی اور انصاف پر قائم معاشرے کی خواہشیں؟ مجھے ہار جانے کا حوصلہ ہے مگر آپ کی چوائس پر شدید دکھ کا اظہار نہ کیا تو پھر زندگی میں کیا کیا!!!!!!!!!!!
 
Top