گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آخری آخری کہہ کر دل نہ دکھائیںمحفل کے آخری دنوں میں نہ صرف پرانے ارکان واپس آ رہے ہیں بلکہ پرانی بحثیں بھی۔ جیسے یہ کہ یہ پاکستانیوں کی محفل نہیں ہے اردو محفل ہے

گل کیا کر لے۔۔۔اے پئی جے ذہانت، کر لو گل؟
کیوں نہ پائے گا؟مگر ٹیچر پڑھائے بغیر تنخواہ کیوں پائے گا؟![]()
کیوں کہ ٹیچر نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی۔کیوں نہ پائے گا؟
اونہاں نے چیٹ جی پی ٹی توں بنوا لینیاں نےہُن کی فائدہ۔
دوبارہ سےبریانی کی دیگیں پکانی پڑ جانی ہیں آپ کو۔
مدعا ہی تو اٹھایا سانوں کہیہ کہہ کر۔سانوں کیوں نہیں۔
یہ الیکشن مدعا ہے اور اٹھانا ہی اٹھانا ہے۔
خواتین و حضرات!
میں آپ کو کومن سینس کی بات بتاؤں گی جو کہ فی زمانہ بالکل بھی کومن نہیں رہی!
آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ بات ہو رہی تھی ترازو کی۔۔۔جس کے جواب میں میں نے کہا کہ وزن والی فورس کی سمت نیچے کو ہے اور ترازو کو اٹھانے کے لیے جو زور لگتا ہے وہ اوپر کو ہے۔ میرا خیال ہے اس محفل میں عمر یا علم میں سب سے کم بھی جو محفلین ہوں گے (اگر کوئی مجھ سے بھی کم ہوا خدانخواستہ) تو ان کو بھی معلوم ہوگا کہ کسی ترازو کو کہاں سے پکڑ کر اٹھایا جاتا ہے!!!!
اتنی سی بات تھی بس، ہم نے تو ایک بات کی، انہوں نے کمال کر دیا!
چیلنج کر دیں اب اس یونیورسل ٹروتھ کو بھی۔۔۔اور کہیں کہ اسی چیلنج پر یہ الیکشن جیتوں گا!!!
ترازو کی مثال کی بات نہیں ہو رہی تھی۔خواتین و حضرات!

لگ نہیں رہی بلکہ ہے ہی دھمکی۔یہ دھمکی ہی ہے یا ہمیں لگ رہی ہے؟
سر جی۔ بات ہورہی تھی ترازو، وزن اور قوت کیترازو کی مثال کی بات نہیں ہو رہی تھی۔
اسی ترازو کو بلندی سے نیچے زور لگا کر پھینکیں تو؟
اور وہ بھی ہم جیسی عوام کو۔۔۔ جنھیں ایک سیدھی بات سمجھ نہیں آتی سوائے ناک کی سیدھ میں چلنے کے۔فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟
سمجھانے کس نے ہیں یہ!!
بھلا آپ دھمکیاں دیتی پھریں گی تو ووٹر ڈر کے مارے کیسے آئیں گے؟لگ نہیں رہی بلکہ ہے ہی دھمکی۔
ووٹر کہاں رہ گئے؟
ساڈی لیڈر نے تے سمجھا وی دتے نے۔فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟
سمجھانے کس نے ہیں یہ!!
آپ کے کونسیپٹ اور مثالوں پر بعد میں آتے ہیں لیکن :ترازو کی مثال کی بات نہیں ہو رہی تھی۔
بات ہو رہی تھی کہ وزن اور زور مخالف سمت میں قوت لگاتے ہیں جبکہ میں نے یہ لکھا تھا کہ ایسا ضروری نہیں۔
مثالوں میں البتہ گڑبڑ ہوئی تھی جس میں زمین کی طرف سفر کرتے ہوئے اگر زور لگایا جایا تو وزن اور تھرسٹ کی سمت ایک ہی ہو جاتی ہے۔ اس کی درستی کی ہے
اور بیڑا غرق ہو Google Gemini کا جس نے مثالوں میں ستم ڈھایا اور میں نے جلدی میں مثالوں کو پورا نہ پڑھا۔![]()
تو ہے پھر کیا
اس کو میں وضاحت سے ثابت کر دوں تو کیا جیت میری!!
اب تو فیصلہ ہوگیا ہماری لیڈر کے حق میں۔![]()
اتنی جلدی کیا ہے خود کو ذہین ثابت کرنے کی۔ دوسروں کو اپنی ذہانت کے سب تیر چلا لینے دیجئیے بڑا دل کر کے۔
میں اس کام کے لیے ایک اعلی و ارفع منشور بنا کر الیکشن لڑ رہی ہوں؟ کیا یہی کرنا رہ گیا تھا؟اسی ترازو کو بلندی سے نیچے زور لگا کر پھینکیں تو؟
ثابت یا سالم کسی کو نہیں کرنا۔ بس خود کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانا ہے دو پارٹیوں کی لڑائی میں۔ویسے ہمیں علم نہیں کہ ثابت کرنا کس بات کو ہے؟ فورس یا زور تو کسی قسم کی بھی ہو سکتی ہے۔