الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
اس ؛پر بھی ذہین کون؟ ذہین کون؟ کے نعرے لگا رہی ہیں۔
دیکھ لی ساری ذہانت :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
لیٹ می چیک ان این ادر پول کہ ایسا آپشن آ رہا ہے یا نہیں۔۔۔اگر آ رہا ہوا تو یہاں ببانگ دہل اعلان کریں گے اور پھر انصاف کے ساتھ ساتھ ایمانداری کا ووٹ بھی حاصل کریں گے!
 
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!

(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
یہ بالکل ہی غلط ملط کر دیا فزکس کو لوگو۔

پہلے وزن اور زور کی فزکس والی انگریزی بتائیں پھر سمجھائیں کہ دونوں فورس کیسے اور سمت مخالف ہو یہ لازم کیسے!!!

اے پئی جے ذہانت، کر لو گل؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اتنے سست ہیں کہ انہوں نے انتظار کیا کہ تیر خود کسی طرح ہوا کے دوش پر چل جائے اور انہیں پیچھے کو بھی نہ کھینچنا پڑے۔ ان کی سستی پول پر کلک بھی نہ کر پانے سے ظاہر ہے!
اسے سستی نہیں ذہانت کہتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہاں کہاں سے خیال کی کوڑیاں لا رہی ہو گل یاسمیں
ایسے ہی ووٹ نہیں لا سکتی کیا!
لا سکتے ہیں۔ ضرور لا سکتے ہیں۔ لیکن بھروسہ نہیں کہ مخالف پارٹی کو دیں گے یا آپ کو۔
آپ کہتے ہیں تو رسک لے لیتے ہیں۔
 
Top