گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوبارہ سے پڑھئیے۔۔۔تلواروں والے قصائی کدھر دیکھے بی بی جان؟
ان کے چھرے، تلواروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔ بی بی جان کی جان


دوبارہ سے پڑھئیے۔۔۔تلواروں والے قصائی کدھر دیکھے بی بی جان؟
لیٹ می چیک ان این ادر پول کہ ایسا آپشن آ رہا ہے یا نہیں۔۔۔اگر آ رہا ہوا تو یہاں ببانگ دہل اعلان کریں گے اور پھر انصاف کے ساتھ ساتھ ایمانداری کا ووٹ بھی حاصل کریں گے!اس ؛پر بھی ذہین کون؟ ذہین کون؟ کے نعرے لگا رہی ہیں۔
دیکھ لی ساری ذہانت![]()
![]()
![]()
تو کاسٹ کروائیں، ابھی وقت ہے۔سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے 😉😉😉😉😉
کوئی لنک ہمیں بھی دیں، ہم بڑھکوں کی تصدیق کر پائیں!ویسے بھی الیکشن میں ڈبل سینچری کو برسوں پہلے مکمل کر لی تھی۔
کیونکہ ہماری پارٹی میں اس بات پر خاص زور دیا گیا ہے کہ سب برابر ہوں۔کب کے دے چکے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ ساری پارٹی ایک جیسی کیوں ہو؟؟
ابتدا ہی غلط ہوئی اپنی سہولت کے مطابق۔پھر ووٹ کے پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا۔
اس طرح ہوگا الیکشن اور ووٹروں کا ڈھونڈتا تو پھر کون دے گا ووٹ۔
محفل کے آخری دنوں میں نہ صرف پرانے ارکان واپس آ رہے ہیں بلکہ پرانی بحثیں بھی۔ جیسے یہ کہ یہ پاکستانیوں کی محفل نہیں ہے اردو محفل ہےسمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے 😉😉😉😉😉
یہ بالکل ہی غلط ملط کر دیا فزکس کو لوگو۔اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!
(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
سانوں کیوں نہیں۔ابتدا ہی غلط ہوئی اپنی سہولت کے مطابق۔
پر سانوں کی۔
مشکل کیوں؟اس لیے کہ پول پر جا کر کلک کرنا پڑتا ہے جو بہت ہی مشکل کام ہے۔
اگلی فرصت میں یاد کرواتے ہیںکیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں
کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی، بھول گئے
f=maیہ بالکل ہی غلط ملط کر دیا فزکس کو لوگو۔
پہلے وزن اور زور کی فزکس والی انگریزی بتائیں پھر سمجھائیں کہ دونوں فورس کیسے اور سمت مخالف ہو یہ لازم کیسے!!!
اے پئی جے ذہانت، کر لو گل؟
اسے سستی نہیں ذہانت کہتے ہیں۔یہ اتنے سست ہیں کہ انہوں نے انتظار کیا کہ تیر خود کسی طرح ہوا کے دوش پر چل جائے اور انہیں پیچھے کو بھی نہ کھینچنا پڑے۔ ان کی سستی پول پر کلک بھی نہ کر پانے سے ظاہر ہے!
بھائی صاحب منشور لکھ رہے ہیں۔سید عاطف علی
بھیا کہاں ہیں آپکے ووٹ کے منتظر ہیں
یہ دھمکی ہی ہے یا ہمیں لگ رہی ہے؟اگلی فرصت میں یاد کرواتے ہیں
لا سکتے ہیں۔ ضرور لا سکتے ہیں۔ لیکن بھروسہ نہیں کہ مخالف پارٹی کو دیں گے یا آپ کو۔کہاں کہاں سے خیال کی کوڑیاں لا رہی ہو گل یاسمیں
ایسے ہی ووٹ نہیں لا سکتی کیا!
اور وہ بھی اپنابھائی صاحب منشور لکھ رہے ہیں۔
فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟f=ma
w=mg