~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
راجہ بھیا۔ الیکشن پر سہ حرف مت بھیجیں۔ یہ ہماری ہی ایک ساتھی نے شروع کیا ہے۔ البتہ میری درخواست ہے کہ فرزوق کے والدٍ محترم کے انتقالٍ پرملال کی وجہ سے اسے کچھ مؤخر کر دیا جائے۔ اچھا نہیں لگتا کہ ایک دوست اور ساتھی کو یہ صدمہ ہو اور ہم الیکشن جاری رکھیں۔
باقی جیسے آپ دوست کہیں۔
منصور
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ٓٓٓٓٓٓ~~
نہیں قیصرانی، جب یہ طے تھا کہ وہ ہی ووٹ دے گا جس کی کم از کم دس پوسٹس ہوں۔ تو آپ عظمٰی کو کیوں لے کر آئے۔ ایک آئی پی ایڈریس سے کئی لوگ آن لائن ہو سکتے ہیں۔ اور میں نے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ خود عظمٰی ہیں۔ :)
ٓٓٓٓٓٓ~~
ماوراء اپنا پیغام دیکھیں۔
قیصرانی، اس معاملے میں آپ خاموش زیادہ اچھے لگیں گے۔ کہ آپ نے عظمٰی کے نام سے ووٹ دیا ہے۔ اگر آپ یہ ووٹ نہ بھی دیتے تو شاید میں جیت جاتی۔
میں تو بات کو ختم کر رہا ہوں۔ بڑھا تو آپ خود ہی رہی ہیں۔ میں‌اسی محفل کے دوساتھیوں سے عظمٰی کا تعارف کرا چکا ہوں۔ باقی دس پیغامات والی بات کو میں‌کیا مانتا جب آپ نے الیکشن کمیشن کو ہی سائیڈ پر کر دیا تھا۔ اور یہ بھی علم نہیں کہ وہ بات کی کہاں گئی؟
بےبی ہاتھی
 
پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:

فرزوق کے والدٍ محترم کے انتقال کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا اللہ ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور فرزوق اور ان کے اہل خانہ کو صبر ایوب دے ۔۔۔۔ آمین
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ٓٓٓٓٓٓ~~
نہیں قیصرانی، جب یہ طے تھا کہ وہ ہی ووٹ دے گا جس کی کم از کم دس پوسٹس ہوں۔ تو آپ عظمٰی کو کیوں لے کر آئے۔ ایک آئی پی ایڈریس سے کئی لوگ آن لائن ہو سکتے ہیں۔ اور میں نے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ خود عظمٰی ہیں۔ :)
ٓٓٓٓٓٓ~~
ماوراء اپنا پیغام دیکھیں۔
قیصرانی، اس معاملے میں آپ خاموش زیادہ اچھے لگیں گے۔ کہ آپ نے عظمٰی کے نام سے ووٹ دیا ہے۔ اگر آپ یہ ووٹ نہ بھی دیتے تو شاید میں جیت جاتی۔
میں تو بات کو ختم کر رہا ہوں۔ بڑھا تو آپ خود ہی رہی ہیں۔ میں‌اسی محفل کے دوساتھیوں سے عظمٰی کا تعارف کرا چکا ہوں۔ باقی دس پیغامات والی بات کو میں‌کیا مانتا جب آپ نے الیکشن کمیشن کو ہی سائیڈ پر کر دیا تھا۔ اور یہ بھی علم نہیں کہ وہ بات کی کہاں گئی؟
بےبی ہاتھی

~~
قیصرانی، میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ دوسرے لوگوں کو یہ بات سمجھنے میں شاید مشکل ہو۔ اور جب تک کوئی بات دلیل سے بیان نہ کی جائے اس بات کا اثر نہیں ہوتا۔
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
اچھا، شاید میں نے ہی کچھ غلط کہہ دیا۔ اب مزید اثرات ہوں اس سے پہلے ہی میں خاموش ہو جاتی ہوں۔
~~
 
تیشہ

محفلین
:oops: :oops:

اتنا کچھ ہوا اور مجھے اندھی کو نظر ہی نیھں آیا :oops: :( میں اپنی ہی دھن میں آتی ہوں اور بغیر آگے پیچھے دیکھے اپنا لکھتی ہوں اور یہ جا وہ جا ، :oops:

شمشاد صاحب ، آپ کہیں نیہں جارہے ، آپ کے بغیر رونق نیں لگتی ، اگر آپ گئے تو میں بھی جاوں گی اور میں بولوں گی بھی نیہں نہ آپ سے نہ بھابھی سے ، :oops:
مجھے اتنا پتا ہے قیصرانی کے دل میں بھی آپ کے لئے بہت عزت احترام ہے ، میں نی خود پڑھا تھا اس فرح ‘ کی پوسٹ بات پر قیصرانی نے اسے ڈانٹا تھا کہ آپ کے لئے ایسے الفاظ یوز نہ کرے ،
آپ یہ بات ہی لے لیں ، اگر ایسا نہ ہوتا تو چھوٹے بھیا کو کیا ضرورت تھی بیچ میں بولتے روکتے؟
کبھی کبھی ان باتوں کو درگزر کر دینا چاہئے ، جہاں سب اک دوسرے سے اتنی اچھے طریقے سے بات چیت کرتے ہیں تو کبھی کبھی کوئی غلطی بھی تو ہوجایا کرتی ہے نہ ، درگزر کرنے بات کو اگنور کرنے سے بھی ہم آہنگی ہی ہوئی نہ ،
آپ کہیں نہیں جارہے بس بس بس بس بس ،
ورنہ میں بھابھی کو اک شکایتی کال کروں گی ،
آپکے بغیر محفل واقعی میں سونی ہے ، ادھوری ،
اس لئے بڑے ہونے کے ناطے جو کچھ بھی ہوگیا اگنور کر کے پہلے جیسے ہی نظر آئیے ،
:(
 
تیشہ

محفلین
عجیب داستان ہے یہ ، ۔ ۔ ۔ :p کیاں شروع کہاں ختم ۔ ۔ ۔
یہ منزلیں ہیں کونسی ۔ ۔ ۔ نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم ۔ ۔ :lol:

یہ روشنی کے ساتھ کیوں ۔ ۔ دھواں اٹھا چراغ سے ،
یہ خواب دیکھتی ہوں میں ۔ ۔ کہ جگ پڑی ہوں خواب سے ،

عجیب داستان ہے یہ ۔ ۔۔ کہاں شروع ، ۔ کہاں ختم ۔ ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
جو ہوا سو ہوا، بھول جائیں سب کچھ
اور میں تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دوستی کا حق ادا کر دیا۔ یہ محفل بہت اچھی ہے، بہت اچھے دوست اور ساتھی ہیں یہاں۔ اللہ کرئے اس محفل کا ماحول ایک ہنستے بستے گھر جیسا ہی رہے ۔ قیصرانی مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں رہا۔
خوش رہیں یہی اپنی دعا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:lol: مبارک ، مبارک ، دونوں کی طرف میری مٹھائی ادھار رہی اس راضی نامے کی ، ۔ ۔ :p اور ماورہ تمھاری طرف بھی جیتنے کی خوشی میں ،
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میری شکریہ کی مہر منظور کر دیں

وہ کیا ہے کہ پہلے جو تھلیاں بھری ہوئی ہیں ان کا کیا کروں ؟

کیسا اتفاق ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مسقط، عمان، بحرین، اردن کسی بھی ملک میں کوئی دریا نہیں ہے۔ نہیں تو پہلے والے کہیں دریا برد کر کے تھلیاں خالی کر لوں، نزدیک ترین سمندر یہاں سے 450 کیلو میٹر دور ہے، اب وہاں جانا ہو تو کچھ کروں۔
تم میرے چھوٹے بھائی ہو تو پھر شکریہ کیسا؟
 
تیشہ

محفلین
:p تھیلیاں مجھے پارسل کر دیں میرا جو سمندر ہے گھر کے سامنے تو میں ہی بہا دوں گی ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:p تھیلیاں مجھے پارسل کر دیں میرا جو سمندر ہے گھر کے سامنے تو میں ہی بہا دوں گی ،

تھیلیاں ہی تو چاہیئں، آپ کو پارسل کر دوں تو میرے پاس کیا رہے گا، میں نے تو ان میں بھرے ہوئے “ شکریے اور معذرتیں “ دریا برد کرنے تھے، :wink: سمجھا کریں ناں آپ بھی، اتنے زیادہ اکٹھے ہو گئے تھے میرے پاس۔
 
ٹھیک ہے ایک ہفتہ کے لیے الیکشن ملتوی کردیتے ہیں فرذوق کے والد صاحب کی رحلت کی وجہ سے ۔
 
زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
کیسا اتفاق ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مسقط، عمان، بحرین، اردن کسی بھی ملک میں کوئی دریا نہیں ہے۔

شمشاد اردن کا تو نام ہی دریا پر رکھا گیا ہے۔

شمشاد اور قیصرانی: خوشی ہوئی ہے کہ آپ کی صلح ہو گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top