فیصل عظیم فیصل
محفلین
شاہ جی من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو؟؟میں تو محمد احمد بھائی کو ووٹ دوں گا کچھ بھی کر لو ۔
باقی مریم ! مجھے تو یہ دھاگا مقفل ہوتا دِیکھ رہا ہے ۔
میں جا رہا ہوں ووٹ ڈال کے خدا حافظ ۔
اب میں تب واپس آؤں گا جب محمد احمد بھائی مجھے ووٹ ڈالیں گے ۔