الوداع اے اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میرے پاس تحریک انصاف کی ممبرشپ ہے۔ آئندہ کچھ سالوں میں اگر پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی تو قومی سیاست کا حصہ بنوں گا۔ انشاءاللہ۔ فی الحال تو جگہ جگہ بم دھماکے اور دہشت گردی کا بازار گرم ہے۔

جی بالکل پیش کریں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ مجھے تنقید برائے تنقید کا بالکل کوئی شوق نہیں۔ اگر آپکی بات وزن ہوا تو میں اپنی اصلاح کر لوں گا۔

پر امن پاکستان میں جب آپ قومی سیاست کا حصہ بنیں گے تو تب مباحثے کیا کیجیے گا، ہم اسی جگہ جگہ بم دھماکوں والے پاکستان کے ہیں اور ازراہِ کرم آپ بجائے بے امن پاکستان کے اس پر امن ملک کے بارے میں تبصرہ کیا کریں جہاں آپ رہنے کی ہمت کر پاتے ہیں۔ جہاں رہ کر آپ اس طرح کی باتیں کر سکتے ہیں۔ وہاں کے ہی حالات سیاست اور واقعات کو اپنے مباحثوں کا موضوع بنائیں، کیا وہ لوگ اپنے فورمز میں آپ کو ایلیئنز سمجھ کر اگنور کرتے ہیں؟؟۔

پاکستان کو معاف کریں ورچوئلی بھی اسی طرح جس طرح آپ فزیکلی افورڈ کر پا رہے ہیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
محترم فصیح بھائی
آپ سے التجا ہے کہ جب اک انسان اپنی غلطی کا اعتراف کرتے معذرت چاہے ۔
تو اس کی معذرت کھلے دل حسن ظن کے ساتھ قبول کر لینا چاہیئے ۔
اور محترم عارف کریم بھائی معذرت کر چکے ہیں ۔
سو اب آپ اس معاملے پر خاموش ہو جائیں ۔۔۔ پلیززز
محترم جیہ بہنا بھی ان شاءاللہ اس معذرت کو قبول کر لیں گی ۔۔۔
بہت دعائیں
مجھے معاف کر دی جیے گا نایاب بھائی اب بات صرف جیہ خورئی کی نہیں ان صاحب کے ایک موضوع سے دوسرے پر جست لگانے کی ہے ۔۔۔۔ میں تہذیب کے نام پر کوئی ایسی بات نہیں سہہ سکتا جسے حضرت ثابت نہ کر پائیں ( تسلیم کہنے کے بعد آپ نے بقیہ دھاگوں میں ان کے اعتراضات نہیں پڑھے شائد )
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
محترم فصیح بھائی
آپ سے التجا ہے کہ جب اک انسان اپنی غلطی کا اعتراف کرتے معذرت چاہے ۔
تو اس کی معذرت کھلے دل حسن ظن کے ساتھ قبول کر لینا چاہیئے ۔
اور محترم عارف کریم بھائی معذرت کر چکے ہیں ۔
سو اب آپ اس معاملے پر خاموش ہو جائیں ۔۔۔ پلیززز
محترم جیہ بہنا بھی ان شاءاللہ اس معذرت کو قبول کر لیں گی ۔۔۔
بہت دعائیں
مجھے معاف کر دی جیے گا نایاب بھائی اب بات صرف جیہ خورئی کی نہیں ان صاحب کے ایک موضوع سے دوسرے پر جست لگانے کی ہے ۔۔۔ ۔ میں تہذیب کے نام پر کوئی ایسی بات نہیں سہہ سکتا جسے حضرت ثابت نہ کر پائیں ( تسلیم کہنے کے بعد آپ نے بقیہ دھاگوں میں ان کے اعتراضات نہیں پڑھے شائد )
ایک اور بات اگر خورئی کہے کہ یہ دھاگہ اٹھا لو تو تمام ساز و سامان کے ساتھ نئی لڑی بناؤں گا مگر ،،، جب تک یہ میاں جی ایک ایک بات کا درست جواب نہیں دیں گے یہ زبان قیامت تک بند نہ ہو گی ۔۔۔۔ میری خاموشی مستحکم ہے تو سوال شدیدی تر !!! ،،، اور جو احباب ( ابھی تک ایک ہی ہستی ہیں جن سے یہ توقع نہ تھی ) ان سے اتفاق کرتے ہیں وہ ایک ہے یا ہزار میدان میں خوش آمدید !!! ،،، رشتوں کی بابت اور ۔۔۔۔ تہذیب میرا حساس دائرہ ہے ۔۔۔۔ !!!
 
اب میرے لئے اس محفل میں رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ ایک ایسی محفل جہاں میرے مذہبی عقیدے، میری مادری زبان، میری نسل اور علاقے کا مذاق اڑایا جائے اس محفل میں آکر میں خود کو اور اذیت نہیں دے سکتی

الوداع الوداع

آپ نے اگر ایسا انتہائی فیصلہ کیا ہے تو یقیناََ اس کی کوئی بہت بڑی وجہ رہی ہو گی۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ رہئے یا نہ جائیے بلکہ یہ کہوں گا کہ

مجھ جیسے کچھ سرپھرے اور بھی ہیں یہاں جن کو آپ کے خیالات اور تبصروں سے حوصلہ ملتا ہے،
ان کی تقویت کا یہ ذریعہ تو نہ چھینئے!
اور وہ جو چند ایک دوسری قسم کے سرپھرے ہیں، ان کو نظرانداز کر دیجئے۔

میرا خیال ہے یہ بہتر اور متوازن راستہ ہو گا۔ اختیار بہر حال آپ کا ہے۔ خوش رہئے اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
آپی میں انہیں روک رہا ہوں اور آپ پھر جانے کی بات کر رہی ہیں اور وہ بھی تائید میں ،،، کیوں ؟؟؟ ۔۔۔ ۔ ایک یا دو انسانوں کی وجہ سے ؟؟؟
وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں
اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں
جیہ محفل کو آپ کی ضرورت ہے اس لیے آپ عارف کی معذرت قبول کریں
فرحت کیانی آپ کو ذاتی مراسلے میں رابطے کی تفصیلات بھیج دوں گی
زیک آپ کی ترکی والی تصویریں نہیں دیکھ پاوں گی اب
نایاب بھائی آپ بہت مشفق ہیں ہمیشہ ایسے ہی رہیے گا
اور باقی سب لاٹھی بردار حضرات
عارف نے اپنی غلطی نہ صرف مانی ہے بلکہ معافی بھی مانگی ہے جو بہت کم لوگ کر پاتے ہیں اس لیے آپ لوگ بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں
 
تلمیذ

لائبریرین
جیہ ان چند گنے چنے محفلین میں شامل ہیں جو صحیح معنوں میں ادبی ذوق کے ساتھ اسکی صحیح سمجھ بھی رکھتی ہیں۔ محفل کا ان سے محروم ہونا ، بہت بڑا نقصان ہوگا۔
میری ان سے گزارش ہے کہ کسی ایک دو بندوں کی وجہ سے اکثر قدر دانوں اپنے قیمتی مراسلوں سے محروم نا کریں۔
باقی عارف کریم کو سید فصیح احمد نے مناسب سمجھا دیا ہے میں ایک دفعہ پھر ان کے لئے ہدایت کی دعا کرتا ہوں۔

وہ قدیم ترین اور ہردلعزیزارکان محفل میں سے ایک ہیں، جنہوں نے اردو محفل کے اولیں دنوں میں اس پلیٹ فارم کے لئے بہت کام کیا ہے، جو شاید نئے ارکان کے علم میں نہیں۔
محترم الف عین, کی توجہ کے لیے۔
 
arifkarim

معطل
حضرت اگر آپ کو بڑی بہن کہے کہ آئندہ تم مجھے کبھی دیکھ نہ سکو گے ۔۔۔ ۔ کسی دوسرے کی غلطی کی وجہ سے تو کیسا لگے گا ؟؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہت اچھا نا ؟؟ :) ۔۔۔ رات بھر خوشی سے سوئیں گے نہیں :)

ایک بات بتائیں ۔۔۔ ۔ یہ مراسلہ ایک خاتون کا شروع کردہ تھا ۔۔۔ ۔ چلو فرض کرتے ہیں کہ جیہ میری سگی آپی نہیں ( اس موضوع پر پھر کبھی بات ہو گی ) ۔۔۔ ۔ آپ جہاں رہتے ہیں وہاں ایک موضوع پڑھایا جاتا ہے جنسیات کا ۔مگر سرِ عام کا لفظ ذہن میں رکھ کر اب دوبارہ میرا جملہ دہرایئے !! ۔۔۔ سرِ عام تو نہیں نا ؟؟ ۔۔۔ ۔ اچھا آپ نے ذکر کیا کہ وہاں اگر کوئی حکم تحریر ہوتا :) ۔۔۔ ۔۔ آپ بھول رہے ہیں ایک حکم تھا غیر شرعی تعلق سے متعلق اور اس پر آپ والے انداز میں کوئی نہیں بولا ۔۔۔ ۔ کہ اس کی حیثیت تاریخی تھی !!!!! ۔۔۔ ۔ اب آپ کی بات کا اشتعال کیوں ۔۔۔ جگر ایک بات تو بتاؤ ۔۔۔ احترامِ محفل تو معلوم ہوں گے ؟؟ اور جو محفل خاتون کی میزبانی میں ہو وہاں حیا کا اور بھی خیال رکھا جاتا ہے ۔۔۔ کہ نہیں ؟؟؟ ،،،، اب بات آتی ہے کہ میں مانا وہ برائی ہے ۔۔۔ ۔ بھائی فارسی کی جماعت میں انگریزی والی مثل پھر دہراوں کیا ؟؟؟؟ ۔۔۔ اور یہ جو ابھی ابھی آپ نے کویت کا ذکر کیا تو حضرت میں سعودیہ میں ہوں ۔۔۔ ایک طبیب سے بہتر برائیوں کو سمجھتا اور جانتا ہوں ۔۔۔ میاں صاحب ۔۔۔ کبھی کہیں سرِ عام گفتگو فرماتے دیکھا ؟؟ ۔۔۔

یعنی آپکی اس لمبی تمہید کا ماخذ یہ نکلا کہ محفل پر حیادار خواتین اراکان موجود ہیں۔ یہاں کچھ نابالغ اراکان بھی موجود ہیں جو اس قسم کے موضوعات پر کھلے عام بات نہیں کر سکتے۔ آگے آپنے آداب محفل کا ذکر بھی کر دیا۔ میں ان سب باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔
لیکن آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ وہ ایک متنازع مراسلہ جیہ آپی کیلئے نہیں تھا۔ دوسرا اسکا نشانہ سوات نہیں بلکہ اس سے ملحقہ اور علاقہ بھی تھے۔ میں نے ایک عمومی لکھی تھی جسکو انہوں نے خود ہی ذاتی طور پر دل پہ لیا ہے۔
یہاں محفل پر آئے دن ہندو مخالف، یہود مخالف، امریکہ و مغرب مخالفت سے بھرپور پوسٹس ہوتی رہتی ہیں۔ جہاں ان غیر مسلم ادیان، مذاہب اور ممالک کی دل کھول کر مسخ شدہ حقائق پر مبنی مفروضے "پسند"، "معلوماتی" اور "متفق" کی ریٹنگ کیساتھ متواتر پوسٹ کئے جاتے ہیں۔ ہم محفلینز جو مغرب میں رہتے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ سب بکواس ہے جب انکا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں تو اُلٹا ہمیں اسلام اور مسلمان مخالف ثابت کرنے کی انتھک کوششیں کی جاتی ہے۔ آپ بتائیں، کیا یہ درست رد عمل اور طریقہ ہے اور کیا یہ دیسی آداب محفل میں آتا ہے کہ ایک جائز تنقید پر ناجائز ذاتیات پر اترجاؤ کے ہم دلیل اور منطق سے جواب دینے میں قاصر ہیں؟ کیا ہم مغربی محفلین غصے میں آکر دلبرداشتہ ہوکر محفل چھوڑ دیں کہ یہاں ہمارے موجودہ وطین و ممالک اور انکے باشندوں کیخلاف بیان بازی ہوتی ہے؟ :)

:) اور ان صاحب کی میں شدید مخالفت کرتا ہوں ۔۔۔ ۔۔ لیکن آج سے پہلے نہ ان کو نہ آپ کو ٹوکا آزادیئے رائے کا خیال کر کے ۔۔۔ ۔۔ آج تھوڑا غصہ میں ہوں ،،، کیوں کہ آج آپ نے حد کر دی ،،، :)
تو پھر حضرت آپ اپنے غصے کو کنٹرول میں کریں۔ یہ میرا کام نہیں :)۔ جس متنازع مراسلے کے بارہ میں آپ مجھ سے جھگڑ رہے ہیں وہ تو کب کا حذف ہو چکا اور اس سے متعلق میں نے صدق دل سے معافی بھی مانگ لی کہ جن جن کے جذبات مجروح ہوئے وہ اسکو ذاتی طور پر نہ لیں۔ انسان ہیں۔ غلطی ہو جاتی ہے۔ اسمیں اتنی ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں
اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں
جیہ محفل کو آپ کی ضرورت ہے اس لیے آپ عارف کی معذرت قبول کریں
فرحت کیانی آپ کو ذاتی مراسلے میں رابطے کی تفصیلات بھیج دوں گی
زیک آپ کی ترکی والی تصویریں نہیں دیکھ پاوں گی اب
نایاب بھائی آپ بہت مشفق ہیں ہمیشہ ایسے ہی رہیے گا
اور باقی سب لاٹھی بردار حضرات
عارف نے اپنی غلطی نہ صرف مانی ہے بلکہ معافی بھی مانگی ہے جو بہت کم لوگ کر پاتے ہیں اس لیے آپ لوگ بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں

اے تے چنگا نئیں۔ :(
 
عائشہ عزیز

صائمہ آپی آپ بھی جا رہی ہیں :(
 
نایاب

لائبریرین
وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانیت کا پہلا درجہ یہی ہے محترم بہنا ۔۔۔۔۔ بلاشبہ
اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق مگر ان نفرتوں کو ہمیں اپنی محبتوں سے مٹانا ہے ۔ اگر ہم ہی کنارہ کر گئے تو کون رکھے " فصل گل " کی آس ۔۔۔۔۔۔۔
جیہ محفل کو آپ کی ضرورت ہے اس لیے آپ عارف کی معذرت قبول کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق
فرحت کیانی آپ کو ذاتی مراسلے میں رابطے کی تفصیلات بھیج دوں گی
زیک آپ کی ترکی والی تصویریں نہیں دیکھ پاوں گی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر متفق
نایاب بھائی آپ بہت مشفق ہیں ہمیشہ ایسے ہی رہیے گا ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
اور باقی سب لاٹھی بردار حضرات
عارف نے اپنی غلطی نہ صرف مانی ہے بلکہ معافی بھی مانگی ہے جو بہت کم لوگ کر پاتے ہیں اس لیے آپ لوگ بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں۔۔
متفق ۔۔۔۔ معذرت کرتے محترم عارف کریم بھائی نے اپنی شخصیت پر پڑتی گرد سے خود کو بچا لیا ۔۔۔۔۔ اور ہمیں اسے قبول کرنا ہی چاہیئے ۔

بہت کم بہنیں بیٹیاں میری التجا کو ٹھکراتی ہیں ۔ آپ سے التجا ہے کہ اپنے فیصلے پہ نظرثانی کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں
اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں
جیہ محفل کو آپ کی ضرورت ہے اس لیے آپ عارف کی معذرت قبول کریں
فرحت کیانی آپ کو ذاتی مراسلے میں رابطے کی تفصیلات بھیج دوں گی
زیک آپ کی ترکی والی تصویریں نہیں دیکھ پاوں گی اب
نایاب بھائی آپ بہت مشفق ہیں ہمیشہ ایسے ہی رہیے گا
اور باقی سب لاٹھی بردار حضرات
عارف نے اپنی غلطی نہ صرف مانی ہے بلکہ معافی بھی مانگی ہے جو بہت کم لوگ کر پاتے ہیں اس لیے آپ لوگ بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں
آپی سرِ عام معافی میں نے بھی آپ سے مانگی تھی ،،، الگ بات کہ آپ وہاں آئیں نہ دوبارہ ،،، باقی باتیں ۔۔۔ میں شائد اتنا اۃم نہیں کہ بھائی کے واسطے آپ رکیں گی ۔۔۔۔ آپ نے میرے مراسلات جو جواب میں دیے ابھی تک تفصیلاً پڑھے کیا ؟؟
آپی لاٹھی اس لییے اٹھائی کہ انہوں نے لفظ معافی استعمال کیا جیسے وہ مذہب کے احکامات کو ( اس مراسلے میں ) استعمال کرتے رہے ،،، انہوں نے اس معافی کے استعمال کے بعد جو کچھ کہا وہ پڑھا کیا ؟؟؟ ۔۔۔ اس کا صفائی دے ساکتی ہیں اپ ؟؟ ۔۔۔۔ صرف ایک ہی بات ۔۔۔۔ تنزیہ انداز ۔۔۔ اور آپ نے جہالت کی بات کی ۔۔۔۔۔ دورِ جہالت تو یاد ہو گا آپ کو ۔۔۔ اس سے زیادہ جہالت تھی تب ؟؟ ۔۔۔۔ ٹھٹھہ کا مطلب تو آتا ہو گا ؟؟ ۔۔۔۔۔ کسی مزہبی ہستی کا کوئی واقعہ معلوم ہو تو بتایئے گا کہ کب اس پیرائے میں برائی دور کی گئی جو انداز ان صاحب نے اپنایا ۔۔۔ آپ نے سچ کو سچ کہنے کی بات کی ۔۔۔۔۔ آپی درخواست ہے میرے مراسلات پڑھ لیں ایک بار !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ( آپ سے غصہ نہیں ہو سکتا حد سے زیادہ آپ ایک خاتون ہیں !! )
 
اب میرے لئے اس محفل میں رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ ایک ایسی محفل جہاں میرے مذہبی عقیدے، میری مادری زبان، میری نسل اور علاقے کا مذاق اڑایا جائے اس محفل میں آکر میں خود کو اور اذیت نہیں دے سکتی

الوداع الوداع
یا حیرت یا حیرت ، اس شخص نے اس فورم پر اسلام ، پاکستان اور اسلام کے احکامات پر طنز کیا ان کا مذاق اڑایا، کسی کے پیشانی پر بل تک نہ پڑے ،کسی کے کانوں پر جوں نہ رینگی،
دو مثالیں عرض ہیں ، ایسی ہزاروں مثالیں اس فورم پر موجود ہیں

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شاتم-رسول-ﷺ-کی-شرعی-سزا.75039/#post-1559791
( اس مراسلے میں نبی محترم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے گستاخ کی قتل کی سزا کے بارے میں بتایا گیا ہے
موصوف کا تبصرہ :اسلامی شریعت کی تان قتل و غارت پر آکر کیوں ٹوٹتی ہے؟
اعتراض کس پر ہے اسلامی شریعت پر ؟؟؟؟

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محسن-انسانیت-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کی-انسانیت-نوازی-اور-مہذب-دنیا-کا-روشن-چہرہ.75037/#post-1559573
( اس مراسلے میں قرون اولی کے مسلمانوں کی جنگی مہمات اور جدید دور کے نام نہاد روشن دنیا کی غارت گری پیش کی گئی تو اس پر تبصرہ دیکھئے
موصوف کا تبصرہ : ڈاکو اور چور کے درمیان تقابل پیش کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
چور یا ڈاکو میں سے مسلم کو کونسا لقب دیا ہے ؟؟؟؟؟

اورمتعلقہ مراسلے میں ایک علاقے سے ایک معاشرتی اور اسلامی لحاظ سے برائی کو منسوب کرنے پر ۔۔ نیز ایک قابل اعتراض لفظ لکھنے نے کیا آفت اٹھا دی ہے
کیا کسی علاقے کی حرمت، اسلام سے زیادہ ہے اسلام کے احکامات سے زیادہ ہے
میری بات سے مرادموصوف کی حالیہ بات کی حمایت نہیں ہے، بے شک جو بات غلط ہے غلط ہے، لیکن یہ کیا رویہ ہے کہ ہاتھی تو گزر جائے اور دم پر اعتراض کر دیا جائے

ایک اور لایعنی بات۔ ابھی کچھ عرصہ قبل اسی محفل فارم کے ایک بانی رکن زیک بھائی کے خلاف کوئی پراپیگنڈہ کر رہا تھا کہ انکی روک تھام کی جائے کہ انکے بعض مراسلات سے مسلمانوں اور مومنین کے جذبات "مجروح" ہوتے ہیں۔ :) یہ تو حال ہے یہاں۔
کیا کسی کا بانی رکن ہونا اس کو ہر قسم کی ہرزہ سرائی کرنے کا اہل بنا دیتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور یہ پراپیگنڈہ نہیں تھا
یہ حقیقت تھی ،مراسلہ تھا نائجیریا-مغوی-طالبات-کو-بیچنے-کی-دھمکی.74075/
ربط نیچے ہے ، اس مراسلے#11 میں موصوف نے اہل سلام کو لعنت کی تھی
موصوف نے کچھ ایسا ویسا نہیں بولا تھا تو اس کو فورا کیوں حذف کر دیا گیا - بات تو رویے کی ہے ذہنیت کی ہے نا، کسی نے بات کی تو حذف کر دیا ورنہ جانے دو
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نائجیریا-مغوی-طالبات-کو-بیچنے-کی-دھمکی.74075/
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یعنی آپکی اس لمبی تمہید کا ماخذ یہ نکلا کہ محفل پر حیادار خواتین اراکان موجود ہیں۔ یہاں کچھ نابالغ اراکان بھی موجود ہیں جو اس قسم کے موضوعات پر کھلے عام بات نہیں کر سکتے۔ آگے آپنے آداب محفل کا ذکر بھی کر دیا۔ میں ان سب باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔
لیکن آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ وہ ایک متنازع مراسلہ جیہ آپی کیلئے نہیں تھا۔ دوسرا اسکا نشانہ سوات نہیں بلکہ اس سے ملحقہ اور علاقہ بھی تھے۔ میں نے ایک عمومی لکھی تھی جسکو انہوں نے خود ہی ذاتی طور پر دل پہ لیا ہے۔
یہاں محفل پر آئے دن ہندو مخالف، یہود مخالف، امریکہ و مغرب مخالفت سے بھرپور پوسٹس ہوتی رہتی ہیں۔ جہاں ان غیر مسلم ادیان، مذاہب اور ممالک کی دل کھول کر مسخ شدہ حقائق پر مبنی مفروضے "پسند"، "معلوماتی" اور "متفق" کی ریٹنگ کیساتھ متواتر پوسٹ کئے جاتے ہیں۔ ہم محفلینز جو مغرب میں رہتے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ سب بکواس ہے جب انکا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں تو اُلٹا ہمیں اسلام اور مسلمان مخالف ثابت کرنے کی انتھک کوششیں کی جاتی ہے۔ آپ بتائیں، کیا یہ درست رد عمل اور طریقہ ہے اور کیا یہ دیسی آداب محفل میں آتا ہے کہ ایک جائز تنقید پر ناجائز ذاتیات پر اترجاؤ کے ہم دلیل اور منطق سے جواب دینے میں قاصر ہیں؟ کیا ہم مغربی محفلین غصے میں آکر دلبرداشتہ ہوکر محفل چھوڑ دیں کہ یہاں ہمارے موجودہ وطین و ممالک اور انکے باشندوں کیخلاف بیان بازی ہوتی ہے؟ :)
تو پھر حضرت آپ اپنے غصے کو کنٹرول میں کریں۔ یہ میرا کام نہیں :)۔ جس متنازع مراسلے کے بارہ میں آپ مجھ سے جھگڑ رہے ہیں وہ تو کب کا حذف ہو چکا اور اس سے متعلق میں نے صدق دل سے معافی بھی مانگ لی کہ جن جن کے جذبات مجروح ہوئے وہ اسکو ذاتی طور پر نہ لیں۔ انسان ہیں۔ غلطی ہو جاتی ہے۔ اسمیں اتنی ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں۔

اب مجھ سے بات کرنے سے پہلے سب یہ دیکھیں کہ کتنی خوبصورتی ہے اس ٹکڑے میں :) ۔۔۔ معافی اور ہلہ ایک ساتھ :) ۔۔۔۔۔ آپ نے تو دھاگا پھر الٹا لیا میاں جی ۔۔۔ میں عرض کیا نا کہ مجھے آپ کی معافی سے کچھ لینا نہیں کیوں کہ اس میں میری ذات مسئلہ ہی نہیں ۔۔۔۔ وہ خورئی والی بات تو کب کی مک مکا گئی ۔۔۔ میں تو ان باتوں کو گھسیٹ رہا ہوں جو سبب آپ نے بعد میں بتلائے ۔۔۔ محترم ،،، آج صبح کی بابت یاد ہے نا ۔۔۔۔ میرے الفاظ نقل کریں گے یہاں تا کہ باقی احباب سمجھ سکیں میں نے کتنے پیار سے اور کن الفاط میں سمجھایا تھا آپ کو ،،،،،، کیوں کہ باقی لوگ اس وقت مجھے خبطی سمجھ رہے ہیں :) ،،، صائمہ شاہ آپی ذرا ان سے کہیئے گا وہ حصہ نقل کریں جس میں آج ہی انہیں میں نے کچھ سمجھایا تھا ( قیصرانی بھائی گواہ ہیں ) ۔۔۔۔۔ مگر یہ سب دوست نہیں جانتے کہ یہ حرکت آپ نے اس کے عین کچھ ہی ساعت کے بعد دہرائی ۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔ اسی واسطے آپ کو احساس دلانے کے لیئے اٹھ کھڑا ہو ،،،، حضرت ذات کی بات ہوتی تو میرے جھریاں والے دھاگے میں جا کے دیکھئے گا کہ ذات کے سلسلہ میں میں کتنی آسانی سے چپ کر جایا کرتا ہوں ( نین اور فلک شیر بھائی گواہ ہیں کہ کس انداز میں اور کیا معافی مانگی تھی میں نے) ۔۔ سرِ عام معافی مانگ کر اس کا حل کرتا ہوں خالی لفظ نہیں پھینک دیا کرتا ۔۔۔ ایک بات پکڑی آپ نے ذاتیات باقی کسی بات کا جواب نہیں کیوں ؟؟؟ عمومی لکھی تھی ۔۔۔ بھائی آپ کسی گھریلو خاتون نہیں بلکہ ایک لڑکے سے بات کر رہے ہو جو آپ کی طرح ،، قسم قسم کے لوگوں سے ٹھوکر کھا کر باتیں سمجھا ہے ،،، بس آپ کے انداز سے اذیت ہے ۔۔۔۔ برائے مہربانی وہ میری گفتگو یہاں نقل کر دیں باقی بات اس کے بعد :)
 
arifkarim

معطل
پر امن پاکستان میں جب آپ قومی سیاست کا حصہ بنیں گے تو تب مباحثے کیا کیجیے گا، ہم اسی جگہ جگہ بم دھماکوں والے پاکستان کے ہیں اور ازراہِ کرم آپ بجائے بے امن پاکستان کے اس پر امن ملک کے بارے میں تبصرہ کیا کریں جہاں آپ رہنے کی ہمت کر پاتے ہیں۔ جہاں رہ کر آپ اس طرح کی باتیں کر سکتے ہیں۔ وہاں کے ہی حالات سیاست اور واقعات کو اپنے مباحثوں کا موضوع بنائیں، کیا وہ لوگ اپنے فورمز میں آپ کو ایلیئنز سمجھ کر اگنور کرتے ہیں؟؟۔
میں یہاں کے مقامی اخبارات، رسائل و جریدوں کی کمنٹس فیڈبیک میں بھی کافی فعال ہوں۔ وہیں سے ان مغربیوں کا اسلام اور دیگر مسلم دنیا سے متعلق نظریہ معلوم کر کے یہاں محفل پر پوسٹ کرتا ہوں جس پر کچھ جذباتی افرادمشتعل ہو جاتے ہیں۔ اور جب محفلینز کا نظریہ وہاں پوسٹ کر تا ہوں تو یہاں کے مقامی شدت پسند قوم پرست مشتعل ہو جاتے ہیں۔ مساوات اور میانہ روی کا زمانہ ہی نہیں رہا۔ ہر طرف شدت پسندی کا بازار گرم ہے :)

پاکستان کو معاف کریں ورچوئلی بھی اسی طرح جس طرح آپ فزیکلی افورڈ کر پا رہے ہیں۔
یہ تو ممکن نہیں ہے۔ ہر دم میرا دل اپنے آبائی وطن کیلئے دھڑکتا ہے۔ بلکہ یوں کہئے کہ میرے پاس مقامی میڈیا تک رسائی کم اور پاکستانی میڈیا تک رسائی زیادہ ہے :)

ایک اور بات اگر خورئی کہے کہ یہ دھاگہ اٹھا لو تو تمام ساز و سامان کے ساتھ نئی لڑی بناؤں گا مگر ،،، جب تک یہ میاں جی ایک ایک بات کا درست جواب نہیں دیں گے یہ زبان قیامت تک بند نہ ہو گی!!
جذبہ ایمانی کی اور زندہ مثال :) لگے رہیں قیامت تک۔ میں تیار ہوں :)

وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں
اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں
آپکی اس پوسٹ سے ایسا تاثر مل رہا ہے جیسے یہاں کئی پرانے محفلینز جلے بھنے بیٹھے تھے جنہیں میرے ایک متنازع مراسلے کی بنیاد کا انتظار تھا جسکو استعمال کر کے وہ یہاں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رُخصت ہو سکتے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ میں خود کئی کئی مہینے محفل سے انہی مسائل کی وجہ سے دور رہ چکا ہوں۔ لیکن پھر اردو مادری زبان اور وطن عزیز کی محبت یہاں کھینچ لاتی ہے۔ جسکو محفل سے، اپنی زبان سے، اپنے وطن سے محبت ہے اسکو چنداں تلخ مراسلے یہاں سے بھاگنے کیلئے مجبور نہیں کر سکتے۔

متفق ۔۔۔ ۔ معذرت کرتے محترم عارف کریم بھائی نے اپنی شخصیت پر پڑتی گرد سے خود کو بچا لیا ۔۔۔ ۔۔ اور ہمیں اسے قبول کرنا ہی چاہیئے ۔
یہ معافی میں نے اپنی شخصیت کو بچانے کیلئے نہیں مانگی۔ میری شخصیت تو اول روز سے ہی یہاں متنازع رہی ہے۔ چونکہ ہمارے دیسی معاشروں میں آزاد خیالی ایک جرم ہے اور اگر کوئی اکا دکا ایساکیس نکل آئے تو مومنین کی پوری کمیونیٹی چھڑی لیکر اسکے پیچھے پڑ جاتی ہے۔ یہ دھاگہ اسی تنازعات میں سے ایک لڑی ہے۔ :)
درحقیقت میں نے صدق دل سے یہ معافی ان ممبران محفل کیلئے مانگی ہے جو ذاتیات اور جذباتیات میں آکر یہاں سے رفو چکر ہونا چاہتے ہیں یا ہو چکے ہیں۔ ہماری محفل کے بہت سے قابل اراکین پچھلے 7 سالوں میں ہم سے بچھڑ چکے ہیں اور جو ہیں وہ اتنے فعال نہیں رہے۔ یہ اراکین محفل کا سرمایہ ہیں۔ اور انہیں ہرگز ہرگز محفل چھوڑ کر نہیں جانا چاہئے۔ اگر کسی دوسرے محفلین کی کوئی بات دل کو بری لگے تو بذریعہ ذاتی پیغام اسے مطلع کردیں تاکہ آئندہ وہ ایسی بات نہ کرنے سے اجتناب کرے۔ جزاک اللہ۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
میں نے درج کیا :
ایک اور بات اگر خورئی کہے کہ یہ دھاگہ اٹھا لو تو تمام ساز و سامان کے ساتھ نئی لڑی بناؤں گا مگر ،،، جب تک یہ میاں جی ایک ایک بات کا درست جواب نہیں دیں گے یہ زبان قیامت تک بند نہ ہو گی!!

اور آپ بولے ،،،

:)

جذبہ ایمانی کی اور زندہ مثال :) لگے رہیں قیامت تک۔ میں تیار ہوں :)

ایمان کی تعریف کریں گے ؟؟ کیسے اور کہاں سے در آیا میرے اس جملے میں !! ۔۔۔۔ تہذیب اور مذہب میں فرق تو جانتے ہی ہوں گے صاحب ؟؟ :) ۔۔۔ ( وہی ٹھٹھہ کا پرانا شناختی انداز :) )

اور اس کے ساتھ میری گفتگو ذرا یہاں اپنے مبارک ہاتھوں سے رسید کیجیئے جو صبح ٹیسلا کے ڈھاگے پر ہوئی :)
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
میں کسی طور عارف کریم صاحب سے متفق نہیں ہوں۔ سوات خیبرپختون خواہ کا واحد علاقہ ہے جہاں خواندگی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ ویسے یہاں بھی مجھے وہی مایوسی ہوئی جو فیس بک پر کسی بھی پوسٹ پر ملنے والے فضول کمنٹس سے ہوتی تھی۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہاں مزید وقت گزار سکوں گا۔

او بھائی، او بھائی، ذرا تحمل سے اور کھلے ظرف سے کام لیں۔ ابھی تو ّآئے ہیں اور ابھی سےہی مایوس ہوگئے۔ یہ طرز فکر ٹھیک نہیں۔ذراصبر سےملاحظہ کریں یہاں پر بے حد اہل علم لوگ بھی موجود ہیں۔ براہ مہربانی جلد بازی سے کام نہ لیں۔ ہم پہلے ہی اپنے بہترین احباب کو کھو چکے ہیں۔
 
تلمیذ بھائی سمجھا چکا ہوں انہیں !! :)
 
تلمیذ

لائبریرین
جیہ
میں اچھی طرح جانتی ہوں آپ کیسا محسوس کر رہی ہوں گی
میں نے کبھی یہاں آنے پر تعارف نہیں دیا تو جانے کا کیا کہنا مگر آج مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوتا ہے یہاں سے جانا ہی بہتر ہے
لو، اک ہور،
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔
 
جاسمن

لائبریرین
جیہ! آپ نے نہیں جانا۔عارف کریم نے اتنی تو معافی مانگ لی ہے۔ اللہ کا رنگ عفو درگذر کا رنگ ہے۔ آؤ جیہ ہم اللہ کا رنگ اپنائیں۔
اور باقی سب احباب بھی نایاب بھائی کی بات کو غور سے سنیں۔ وہ بہت اچھی باتیں کہہ رہے ہیں۔اُن کی بات کے بعد تو کسی کے کرنے کی بات ہی نہیں رہتی۔ہم سب اُن کا بے حد احترام کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top