الوداعی ملاقات

سیما علی

لائبریرین
ویلکم بھائی۔ اصل میں محفل کے پرانی رودادوں میں آپ کو ہی دیکھ رکھا تھا۔ آپا جی تو ابھی آئی ہیں اور ظفری صاحب سے متعلق بھی ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اس لیے ہم نے آپ سے متعلق ہی آپا جی سے بات کی کہ فہیم بھائی بڑے ہوگئے ہیں۔ :D

پھر ٹھیک کہا ہے۔۔۔جاری رکھیں!
:LOL:
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو ابھی چار دن پہلے کہہ گئے تھے کہ بروج پر وشواس نہیں۔۔۔۔چار دن میں کیا ستارے ملائے ہیں آپ لوگوں سے۔۔۔ واہ واہ!
ہن ساڈا برج میزان اے، تے عنصر ہوا ہے، یاز صاحب آپاں اڈ جائیے فیر؟ 😆
چڑی اڑی۔۔۔۔اڑی! رات کو ہی کھیل رہے تھے ہم لوگ لیکن افسوس گل یاسمیں کو ٹیگ کرنے کے لیے جو پیش لگتئ ہے وہ میرے کی بورڈ کے بس سے باہر ہے!! 😂
اب کیا پیش ہٹا کر اپنی محبتوں کا ثبوت پیش کریں مریم افتخار
 

اے خان

محفلین
IMG-9897.jpg

ڈاکٹر فاخر رضا ظفری شر لاک ہومز
ڈاکٹر صاحب کچھ پتلے نہیں ہوگئے؟
 

زیک

فوٹوگرافر
واقعی 19 سال بڑا عرصہ ہے بچے بڑے ہوجائے ہیں اور بڑے بوڑھے :)

ویسے ہماری تو ہر دور کی تصاویر محفل پر کہیں نہ کہیں مل جائیں گی 2007 سے اب تک :)
میرے خیال میں آپ اور میں ہی وہ محفلین ہیں جن کی شروع سے آخر تک کی تصاویر سب محفل پر دیکھ سکتے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
اسی بات کو لے کر ایک پرانے دھاگے کے اقتباسات :)


بھتیجی یہ تو بڑی زبردست ملاقات رہی۔ لیکن تم نے فہیم کو پہچانا کیسے؟

اور صرف آئسکریم پر ہی فہیم کی جان چھوڑ دی۔ ابھی پچھلے دنوں اس کی منگنی ہوئی ہے، اس سے ڈھیر ساری مٹھائی منگوا کر کلاس میں تقسیم کر دینی تھی۔

فہیم بھائی محفل کے جاسوس ہیں اصلی جاسوس کی طرح تھوڑی چھپ چھپ ک پھرتے ہیں ۔ پھر محفل میں درجنوں تصویریں دیکھنے کے بعد بھی ملائکہ فہیم بھائی کو نہ پہچانتی تو اس کی بینائی پر سوال اٹھتے :biggrin:
 
Top