اول طعام، بعد کلامکھانے پہ فوکس ایک اہم صفت ہے اور موصوف میں کوٹ کوٹ کر بھری معلوم ہوتی ہے!
اول طعام، بعد کلامکھانے پہ فوکس ایک اہم صفت ہے اور موصوف میں کوٹ کوٹ کر بھری معلوم ہوتی ہے!
ہم اور ظفریکون کون آپا جی؟؟؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ویلکم بھائی۔ اصل میں محفل کے پرانی رودادوں میں آپ کو ہی دیکھ رکھا تھا۔ آپا جی تو ابھی آئی ہیں اور ظفری صاحب سے متعلق بھی ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اس لیے ہم نے آپ سے متعلق ہی آپا جی سے بات کی کہ فہیم بھائی بڑے ہوگئے ہیں۔
پھر ٹھیک کہا ہے۔۔۔جاری رکھیں!
![]()
🥰🥰ہم اور ظفری
اب کیا پیش ہٹا کر اپنی محبتوں کا ثبوت پیش کریں مریم افتخارہمیں تو ابھی چار دن پہلے کہہ گئے تھے کہ بروج پر وشواس نہیں۔۔۔۔چار دن میں کیا ستارے ملائے ہیں آپ لوگوں سے۔۔۔ واہ واہ!
ہن ساڈا برج میزان اے، تے عنصر ہوا ہے، یاز صاحب آپاں اڈ جائیے فیر؟ 😆
چڑی اڑی۔۔۔۔اڑی! رات کو ہی کھیل رہے تھے ہم لوگ لیکن افسوس گل یاسمیں کو ٹیگ کرنے کے لیے جو پیش لگتئ ہے وہ میرے کی بورڈ کے بس سے باہر ہے!! 😂
یہ الوداع وہ والا ہےویسے الوداعی کیوں؟
کیا اب ظفری بھائی پاکستان واپس نہیں آئیں گے؟
اوہ آئی سی!!!یہ الوداع وہ والا ہے
خیر نال جاؤ
خیر نال آؤ![]()
ڈاکٹر صاحب کچھ پتلے نہیں ہوگئے؟
یہ ڈاکٹر صاحب کے پتلا ہونے پر کہا ہے؟؟؟واہ زبردست
میرے خیال میں آپ اور میں ہی وہ محفلین ہیں جن کی شروع سے آخر تک کی تصاویر سب محفل پر دیکھ سکتے ہیںواقعی 19 سال بڑا عرصہ ہے بچے بڑے ہوجائے ہیں اور بڑے بوڑھے
ویسے ہماری تو ہر دور کی تصاویر محفل پر کہیں نہ کہیں مل جائیں گی 2007 سے اب تک![]()
پونی ٹیل سے لے کر چھوٹے بالوں تکمیرے خیال میں آپ اور میں ہی وہ محفلین ہیں جن کی شروع سے آخر تک کی تصاویر سب محفل پر دیکھ سکتے ہیں
بھتیجی یہ تو بڑی زبردست ملاقات رہی۔ لیکن تم نے فہیم کو پہچانا کیسے؟
اور صرف آئسکریم پر ہی فہیم کی جان چھوڑ دی۔ ابھی پچھلے دنوں اس کی منگنی ہوئی ہے، اس سے ڈھیر ساری مٹھائی منگوا کر کلاس میں تقسیم کر دینی تھی۔
فہیم بھائی محفل کے جاسوس ہیں اصلی جاسوس کی طرح تھوڑی چھپ چھپ ک پھرتے ہیں ۔ پھر محفل میں درجنوں تصویریں دیکھنے کے بعد بھی ملائکہ فہیم بھائی کو نہ پہچانتی تو اس کی بینائی پر سوال اٹھتے![]()
نہیں روداد شریک کرنے پریہ ڈاکٹر صاحب کے پتلا ہونے پر کہا ہے؟؟؟
مہربانی مہربانی مہربانیبہترین بہترین بہترین...
فہیم بھائی کی بہترین روداد...
سیما صاحبہ کا بہتر ین انتظام...
ظفری بھائی کی بہترین شرکت!!!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️اب کیا پیش ہٹا کر اپنی محبتوں کا ثبوت پیش کریں مریم افتخار
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️یہ الوداع وہ والا ہے
خیر نال جاؤ
خیر نال آؤ![]()